بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک،نواز شریف اور مریم نواز کی ہنگامی طورپر لندن روانگی، مریم نے عوام سے اپیل کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ٗ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز (آج) بدھ کو لندن روانہ ہوں گے۔شریف خاندان کے ترجمان کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز گزشتہ کئی روز سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں لہٰذا نواز شریف اور مریم نواز ان کی… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک،نواز شریف اور مریم نواز کی ہنگامی طورپر لندن روانگی، مریم نے عوام سے اپیل کردی