40 ارب روپے کامبینہ فراڈ ،امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی نیب میں پیش ،3گھنٹے تک تفتیش، چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور میں پیش ہو گئے جہاں انہوں نے 3گھنٹے تک میں تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جواب دیئے ۔علی جہانگیر صدیقی کو انسائیڈ ٹریڈنگ سمیت 40 ارب روپے کے مبینہ فراڈ میں طلب کیا گیا… Continue 23reading 40 ارب روپے کامبینہ فراڈ ،امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی نیب میں پیش ،3گھنٹے تک تفتیش، چونکا دینے والے انکشافات