بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

نئی نویلی دلہن نے شوہر کو خوبصورت اور پرکشش نہ ہونے پر قتل کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

نئی نویلی دلہن نے شوہر کو خوبصورت اور پرکشش نہ ہونے پر قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) بھارت میں  نوبیاہتا دلہن نے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کہ وہ خوبصورت اور پرکشش نہیں تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں 22 سالہ لڑکی کی ایک ہفتے قبل شادی ہوئی تھی جس کا کہنا ہےکہ اس کی دوستیں اس کے شوہر کے خوبصورت نہ ہونے کا… Continue 23reading نئی نویلی دلہن نے شوہر کو خوبصورت اور پرکشش نہ ہونے پر قتل کردیا

شام کی جنگ اپنی خوفناک صورت میں جاری رہے گی ، برطانوی وزیر خارجہ

datetime 17  اپریل‬‮  2018

شام کی جنگ اپنی خوفناک صورت میں جاری رہے گی ، برطانوی وزیر خارجہ

برسلز(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جونسن نے کہاہے کہ شام کی جنگ اپنی خوف ناک صورت میں جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ بات یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔جونسن کا مزید… Continue 23reading شام کی جنگ اپنی خوفناک صورت میں جاری رہے گی ، برطانوی وزیر خارجہ

شام کے تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے،جرمنی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

شام کے تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے،جرمنی

برسلز(این این آئی) جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو میس نے کہاہے کہ شام کے تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے جس میں خطے کی تمام قوتیں شریک ہوں۔جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو میس نے منگل کو برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شام کے تنازع کو مذاکرات کے… Continue 23reading شام کے تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے،جرمنی

چین مساوی نتائج کے حصول اور کھلے پن میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کریگا،صدر شی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

چین مساوی نتائج کے حصول اور کھلے پن میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کریگا،صدر شی

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جنگ پھنگ نے گذشتہ روز کہا کہ چین تعاون کے ذریعے مساوی نتائج کے حصول اور کھلے پن میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کریگا انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ کے عظیم عوامی حال میں عالمی اقتصادی فورم(ڈبیلو ای ایف)کے بانی اور ایگزیٹو چینرمین کلائوس… Continue 23reading چین مساوی نتائج کے حصول اور کھلے پن میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کریگا،صدر شی

غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اورانتہاپسندی کی اصل وجہ ہے ، ایران

datetime 17  اپریل‬‮  2018

غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اورانتہاپسندی کی اصل وجہ ہے ، ایران

دوشنبہ/تہران(آئی این پی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے کو مضبوط اور ای سی او تنظیم کے ممالک کو خوشحال بنانا ہے،ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اوریہاں کامیابی اور شکست کے اثرات ہم سب پر مرتب ہوں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق محمد جواد ظریف نے تاجکستان… Continue 23reading غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اورانتہاپسندی کی اصل وجہ ہے ، ایران

عمران خان کا کہا سچ ثابت۔۔شریف خاندان ملک سے بھاگنا شروع شہباز شریف کے داماد علی عمران نیب کی گرفتاری کے ڈر سے راتوں رات پاکستان سے فرار ہو کر کہاں جا پہنچے؟خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

عمران خان کا کہا سچ ثابت۔۔شریف خاندان ملک سے بھاگنا شروع شہباز شریف کے داماد علی عمران نیب کی گرفتاری کے ڈر سے راتوں رات پاکستان سے فرار ہو کر کہاں جا پہنچے؟خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یورپ فرار، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے بریکنگ نیوز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بریکنگ نیوز دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے… Continue 23reading عمران خان کا کہا سچ ثابت۔۔شریف خاندان ملک سے بھاگنا شروع شہباز شریف کے داماد علی عمران نیب کی گرفتاری کے ڈر سے راتوں رات پاکستان سے فرار ہو کر کہاں جا پہنچے؟خبر نے ہلچل مچا دی

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں ہر 15منٹ میں کتنے ریپ ہوتے ہیں؟شرمناک انکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2018

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں ہر 15منٹ میں کتنے ریپ ہوتے ہیں؟شرمناک انکشاف

ایٹا(سی پی پی ) صوبہ اترپردیش میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق صوبہ اترپردیش کے ضلع ایٹا میں 19 سالہ لڑکے نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں ہر 15منٹ میں کتنے ریپ ہوتے ہیں؟شرمناک انکشاف

عوام بھوکے مرنے پر مجبور مگر مودی سرکار پرجنگی جنون سوار،5ہزار جنگی پروازیں ،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

عوام بھوکے مرنے پر مجبور مگر مودی سرکار پرجنگی جنون سوار،5ہزار جنگی پروازیں ،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

نئی دہلی(سی پی پی)بھارت کا جنگی جنون انتہا کو پہنچ گیا ہے،مغربی سرحدپرجنگی طیاروں نے 5 ہزار پروازیں کیں۔منگل کو بھارتی ایئر چیف بریندرسنگھ دھنوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگی مشقیں کسی ملک کیخلاف نہیں،بھارتی ایئرفورس نے چین سے ملحقہ شمالی سرحد کا رخ کیا۔جنگی مشقیں کسی ملک کیخلاف نہیں،مشقوں کامقصدحقیقی جنگ… Continue 23reading عوام بھوکے مرنے پر مجبور مگر مودی سرکار پرجنگی جنون سوار،5ہزار جنگی پروازیں ،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

نوازشریف اور مریم نواز حاضر ہوں چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

نوازشریف اور مریم نواز حاضر ہوں چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر از خود نوٹس کی سماعت، چیف جسٹس نے نوازشریف اور مریم نواز کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کے لاہور ہائیکورٹ کے… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز حاضر ہوں چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا