کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم ساز کرن جوہر کویہ اعزاز حاصل ہونیجارہاہے کہ ان کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں بہت جلد لگایاجائیگا۔فلمساز نے میوزیم کیاس اہتمام پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ہاتھ میں بریف کیس جس میں میوزیم کا ذکر ہے اوردوسرے میں ہاتھ کے بریف کیس میں اپنے ہتھیلی کی کاپی کے… Continue 23reading کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے