جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

آپ لوگوں کے پاس نہ تو مشینری ہے اور نہ ہی لیب پانی کا معیار پنجاب سے ٹیسٹ کروائیں،چیف جسٹس نے ایسا حکم دیدیا کہ خیبرپختونخواہ کے حوالے سے عمران خان کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2018

آپ لوگوں کے پاس نہ تو مشینری ہے اور نہ ہی لیب پانی کا معیار پنجاب سے ٹیسٹ کروائیں،چیف جسٹس نے ایسا حکم دیدیا کہ خیبرپختونخواہ کے حوالے سے عمران خان کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ پشاوررجسٹری میں صاف پانی فراہمی کیس کی سماعت، آپ کے پاس نہ لیب ہے اور نہ ہی اعلی مشینری ہے ،پانی کیسے ٹیسٹ کرواتے ہیں ، چیف جسٹس نے پشاور کے پانی کے نمونے پنجاب سے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پشاوررجسٹری میں صاف پانی فراہمی… Continue 23reading آپ لوگوں کے پاس نہ تو مشینری ہے اور نہ ہی لیب پانی کا معیار پنجاب سے ٹیسٹ کروائیں،چیف جسٹس نے ایسا حکم دیدیا کہ خیبرپختونخواہ کے حوالے سے عمران خان کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور میئر لندن دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

datetime 20  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور میئر لندن دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2018 کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اور میئر لندن صادق خان بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور میئر لندن دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

’’سپریم کورٹ اگر کسی کو سلیوٹ کرسکتی ہے تو وہ آئی جی خیبر پختونخوا ہیں‘‘ جانتے ہیں صلاح الدین محسود نے راتوں رات کیا کارنامہ سرانجام دیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2018

’’سپریم کورٹ اگر کسی کو سلیوٹ کرسکتی ہے تو وہ آئی جی خیبر پختونخوا ہیں‘‘ جانتے ہیں صلاح الدین محسود نے راتوں رات کیا کارنامہ سرانجام دیا؟

پشاور (آئی این پی )آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق صوبے بھر میں 1769 افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے جبکہ چیف جسٹس نے پولیس کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آئی جی خیبر پختونخوا… Continue 23reading ’’سپریم کورٹ اگر کسی کو سلیوٹ کرسکتی ہے تو وہ آئی جی خیبر پختونخوا ہیں‘‘ جانتے ہیں صلاح الدین محسود نے راتوں رات کیا کارنامہ سرانجام دیا؟

چین برطانیہ کے ساتھ بیلٹ و روڈ کے تحت ٹھوس تعاون کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، شی جن پھنگ

datetime 20  اپریل‬‮  2018

چین برطانیہ کے ساتھ بیلٹ و روڈ کے تحت ٹھوس تعاون کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ(آئی این پی)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دعوت پر برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا میری مئے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال کے شروع میں وزیراعظم تھریسا میری مئے کے دورہ چین کے موقع پر ہم نے چین اور برطانیہ کے تعلقات کے”سنہرے دور… Continue 23reading چین برطانیہ کے ساتھ بیلٹ و روڈ کے تحت ٹھوس تعاون کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، شی جن پھنگ

نوازشریف یہ کام کریں تو میں تمام ناراضگیاں ختم کردونگا ،چوہدری نثار نے شہبازشریف کے سامنے شرط رکھ دی

datetime 20  اپریل‬‮  2018

نوازشریف یہ کام کریں تو میں تمام ناراضگیاں ختم کردونگا ،چوہدری نثار نے شہبازشریف کے سامنے شرط رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کو منا لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے ایک ہفتے کے اندر چوہدری نثار سے چوتھی مرتبہ ملاقات کی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے جہاں… Continue 23reading نوازشریف یہ کام کریں تو میں تمام ناراضگیاں ختم کردونگا ،چوہدری نثار نے شہبازشریف کے سامنے شرط رکھ دی

سندھ ہائیکورٹ کا اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم

datetime 20  اپریل‬‮  2018

سندھ ہائیکورٹ کا اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے شہرکے مختلف علاقوں سے اغواکیے جانے والے اورگم شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے پولیس کوتمام وسائل بروئے کارلانے اور بچوں کو فوری بازیاب کرنے کا حکم د یدیا۔ گزشتہ روز دو رکنی بینچ کے روبرو شہر کراچی میں بچوں کے اغوا اور گمشدگی سے متعلق روشنی ہیلپ… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ کا اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم

یورپ میں گرم موسم کی غیرمعمولی لہر،برطانیہ میں نیا ریکارڈ قائم ، اپریل کتنے سال کے بعد گرم ترین مہینہ قرار پایا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2018

یورپ میں گرم موسم کی غیرمعمولی لہر،برطانیہ میں نیا ریکارڈ قائم ، اپریل کتنے سال کے بعد گرم ترین مہینہ قرار پایا؟

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں گرمی کا 70سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ فرانس اور جرمنی بھی متاثر ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جو کہ اپریل کے مہینے میں گزشتہ 70 سال کے دوران گرم ترین مہینہ ہے۔ غیرمعمولی درجہ حرارت بڑھنے پرشہری دھوپ… Continue 23reading یورپ میں گرم موسم کی غیرمعمولی لہر،برطانیہ میں نیا ریکارڈ قائم ، اپریل کتنے سال کے بعد گرم ترین مہینہ قرار پایا؟

اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے ،ملیحہ لودھی

datetime 20  اپریل‬‮  2018

اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے ،ملیحہ لودھی

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے ۔ نیویارک میں پائیدار توانائی کے بارے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہم سب… Continue 23reading اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے ،ملیحہ لودھی

لندن بھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا،نواز اور مریم کے بعد اب کون کون وہاں پہنچ رہا ہے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2018

لندن بھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا،نواز اور مریم کے بعد اب کون کون وہاں پہنچ رہا ہے؟

لندن (آئی این پی) برطانیہ کا شہر لندن ایک بار پھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا۔شہبازشریف اور حمزہ شہبازبھی چند روز کے د وران لندن جائیں گے۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کی بیٹی برطانیہ میں موجود ہیں جبکہ آئندہ چند روز کے دوران… Continue 23reading لندن بھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا،نواز اور مریم کے بعد اب کون کون وہاں پہنچ رہا ہے؟