جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس لے لی

datetime 20  اپریل‬‮  2018

خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس لے لی

اسلام آباد،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)امیر جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمن سے بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ میں پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔واضح رہے کہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس لے لی

حکمران احتساب میں نہیں اللہ کی پکڑ میں آئے ، شیخ رشید

datetime 20  اپریل‬‮  2018

حکمران احتساب میں نہیں اللہ کی پکڑ میں آئے ، شیخ رشید

رحیم یار خان(آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران احتساب میں نہیں اللہ کی پکڑ میں آئے ، نوازشریف پہلے سیاستدان نہیں جو جیل جائیں گے‘عام آدمی کے پاس گیس ‘ ہے نہ بجلی اور پانی ‘ جنوبی پنجاب کے لوگ جانتے ہیں ملتان میں میٹرو کتنی کامیاب… Continue 23reading حکمران احتساب میں نہیں اللہ کی پکڑ میں آئے ، شیخ رشید

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2018

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شام میں انتہائی سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کی شناخت اور ان کے خلاف استغاثہ کی بنیاد پر کیس درج کیا جانا چاہیے۔اقوام متحدہ کے غیر جانبدار اور خودمختار میکانزم کے سربراہ کیتھرین مارچی اوہل نے نیو یارک میں اقوام… Continue 23reading شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

نمبروں کا جھنجھٹ ہی ختم۔۔پورے پنجاب میں اب گاڑیوں کیلئے کون سی نمبر پلیٹ استعمال ہو گی؟منظوری دے دی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2018

نمبروں کا جھنجھٹ ہی ختم۔۔پورے پنجاب میں اب گاڑیوں کیلئے کون سی نمبر پلیٹ استعمال ہو گی؟منظوری دے دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر میں یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کیبنٹ ڈویشن نے صوبہ بھر کی گاڑیوں کیلئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری دیدی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے ہر ضلع کی الگ نمبر پلیٹ ہوا کرتی تھی تاہم اب پنجاب… Continue 23reading نمبروں کا جھنجھٹ ہی ختم۔۔پورے پنجاب میں اب گاڑیوں کیلئے کون سی نمبر پلیٹ استعمال ہو گی؟منظوری دے دی گئی

کوئی بیٹی ایسا بھی کر سکتی ہےکسی نے سوچا تک نہ ہو گا،کلثوم نواز کی سب سے بڑی خواہش جس کو مریم نواز نے ماننے سے فوری انکار کر دیاکیونکہ۔۔

datetime 20  اپریل‬‮  2018

کوئی بیٹی ایسا بھی کر سکتی ہےکسی نے سوچا تک نہ ہو گا،کلثوم نواز کی سب سے بڑی خواہش جس کو مریم نواز نے ماننے سے فوری انکار کر دیاکیونکہ۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی اہلیہ کی طبیعت کے حوالے سے تشویشناک اطلاع پر فوری طور پر پاکستان سے لندن چلے گئے تھے۔ لندن… Continue 23reading کوئی بیٹی ایسا بھی کر سکتی ہےکسی نے سوچا تک نہ ہو گا،کلثوم نواز کی سب سے بڑی خواہش جس کو مریم نواز نے ماننے سے فوری انکار کر دیاکیونکہ۔۔

وفاق سے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن نہیں سنبھل رہے تو ہمارے حوالے کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 20  اپریل‬‮  2018

وفاق سے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن نہیں سنبھل رہے تو ہمارے حوالے کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عذاب میں مبتلا ہیں، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ خود ساختہ ہے ،گیس کی کمی کا مسئلہ نہیں ہے، وفاقی حکومت سے کہتا ہوں کے الیکٹرک اورسوئی سدرن نہیں سنبھل رہے توہمارے… Continue 23reading وفاق سے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن نہیں سنبھل رہے تو ہمارے حوالے کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018

بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کو پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مواخذے کا سامنا ہے۔جمعہ کو کانگریس سمیت سات اپوزیشن جماعتوں نے مواخذے کی پٹشن نائب صدراور راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیانائڈو کے پاس جمع کروئی،پٹشن پر 71ارکان کے دستخط موجود ہیں،اگر جسٹس مشرا کیخلاف پٹشن پر کارروائی ہوتی ہے… Continue 23reading بھارت کی عدلیہ میں بھونچال،چیف جسٹس بڑی مشکل میں پھنس گئے

ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

datetime 20  اپریل‬‮  2018

ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ترکی میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ترکی میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ایسی صورت حال میں ملک میں بین الاقوامی ضابطوں اور خود ترکی کے قوانین کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانا ایک مشکل کام ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018

یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا

ممبئی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص کی یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے اس کو 40 برس بعد اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے ملا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق40 برس سے لاپتہ کمدرم گھمبیر سنگھ کی ممبئی میں گاتے ہوئے لوگوں سے پیسے مانگنے کی ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوئی اور اس ویڈیو کی… Continue 23reading یوٹیوب پر ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے خاندان سے ملا دیا