میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کے ستارے گردش میں، مزید تین خواتین منظر عام پر آ گئیں، انتہائی افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا، میشا شفیع کے بعد مزید تین خواتین کی طرف سے گلوکار اور علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان تینوں خواتین نے علی ظفر… Continue 23reading میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کے ستارے گردش میں، مزید تین خواتین منظر عام پر آ گئیں، انتہائی افسوسناک انکشافات