جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں کرپشن کے ریکارڈتوڑنے والے ’’لاڈلے ‘‘کے کاغذات نیب سے غائب ،وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک میں کرپشن کے ریکارڈتوڑنے والے لاڈلے کے کاغذات نیب سے غائب کیے گئے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے

لاڈلے کو استثنیٰ دیا گیا۔آئین کو ردی کی ٹوکر ی میں پھینکنے والے کو استثنیٰ دیا گیا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ ہر روز عدالت میں پیش ہونے والے کو اپنی شدید علیل اہلیہ اور والدہ کی عیادت کیلئے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…