پاکستان کب واپس آرہے ہیں؟اب عدالت میں پیش ہونگے یا نہیں؟ نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا
لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کافی کمزور ہو گئی ہیں اور میری خواہش ہے کہ اہلیہ کے پاس زیادہ سے زیادہ وقت گزاروں۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں ہو رہی ہیں، وہ… Continue 23reading پاکستان کب واپس آرہے ہیں؟اب عدالت میں پیش ہونگے یا نہیں؟ نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا