جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سینئرز ہوں یا جونیئرز اگر یہ کام ہوا تو پھر ۔۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا، دو ٹوک پیغام دے دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

سینئرز ہوں یا جونیئرز اگر یہ کام ہوا تو پھر ۔۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا، دو ٹوک پیغام دے دیا

لاہور(آئی این پی) مشکل ٹور سے قبل مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا، انہوں نے ٹیم کو100فیصد صلاحیتوں کے اظہار کی تلقین کردی۔آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے لاہور میں تربیتی کیمپ کا اختتام ہو گیا،اس موقع پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جذباتی خطاب بھی… Continue 23reading سینئرز ہوں یا جونیئرز اگر یہ کام ہوا تو پھر ۔۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا، دو ٹوک پیغام دے دیا

چین نے پاکستان کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی، سی پیک کے بعدایسا تحفہ ڈالا کہ ڈوبتی ہوئی معیشت بلندیوں پر پہنچ جائے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

چین نے پاکستان کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی، سی پیک کے بعدایسا تحفہ ڈالا کہ ڈوبتی ہوئی معیشت بلندیوں پر پہنچ جائے

اسلام آ با د (آ ئی این پی) چین نے پا کستان کا مطا لبہ تسلیم کر تے ہو ئے 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دے دیاہے، ٹیرف ختم ہو نے سے مقا می صنعتو ں کو متحر ک کر نے اور چین کے ساتھ… Continue 23reading چین نے پاکستان کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی، سی پیک کے بعدایسا تحفہ ڈالا کہ ڈوبتی ہوئی معیشت بلندیوں پر پہنچ جائے

ایران بشار الاسد اور حزب اللہ کو مضبوط کرنے کیلئے کتنے ارب ڈالرکا سالانہ بجٹ دے رہا ہے، جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

ایران بشار الاسد اور حزب اللہ کو مضبوط کرنے کیلئے کتنے ارب ڈالرکا سالانہ بجٹ دے رہا ہے، جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے کہاہے کہ ایران کی سرزنش کے ذریعے بشار کے جرائم کو روکا جائے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں’’ڈیموکریسیزآف ڈیفنس فار فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مارک ڈوبوویٹس اور ادارے کے ایک سینئر مشیر رچرڈ گولڈ برگ نے مطالبہ کیا کہ شامی صدر بشار الاسد کے شام کے عوام کے خلاف جرائم کا سلسلہ… Continue 23reading ایران بشار الاسد اور حزب اللہ کو مضبوط کرنے کیلئے کتنے ارب ڈالرکا سالانہ بجٹ دے رہا ہے، جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

ماہ صیام میںاشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنےکیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا، بڑے ادارے نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2018

ماہ صیام میںاشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنےکیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا، بڑے ادارے نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو گراں فروشوں کے استحصال سے بچانے کیلئے مربوط حکمت عملی طے کر لی گئی ہے ،بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا نہیں ہونے دی جائے گی اورطلب کے مطابق رسد کو یقینی بنانے کیلئے اسٹیک ہولڈرز… Continue 23reading ماہ صیام میںاشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنےکیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا، بڑے ادارے نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

نئی تاریخ رقم ، سرفراز کا قومی کرکٹرز کو گراؤنڈ کی صفائی کرنے کا حکم،خود بھی کیا کام کرتے رہے؟

datetime 21  اپریل‬‮  2018

نئی تاریخ رقم ، سرفراز کا قومی کرکٹرز کو گراؤنڈ کی صفائی کرنے کا حکم،خود بھی کیا کام کرتے رہے؟

لاہور( آن لائن )دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہوا ،جہاں کپتان سرفراز احمد نے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو گراؤنڈ کی صفائی کیلئے وہاں موجود بوتلیں اٹھانے کاحکم دے کر نئی روایت قائم کردی۔ سرفراز احمد نے خود گراؤنڈ میں جمع بوتلیں اٹھائیں جس کے… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ، سرفراز کا قومی کرکٹرز کو گراؤنڈ کی صفائی کرنے کا حکم،خود بھی کیا کام کرتے رہے؟

مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد اداکارہ میرابھی بول پڑیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2018

مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد اداکارہ میرابھی بول پڑیں، حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این ائی)اداکارہ وگلوکارہ میشا شفیع کے بعد اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں ، فلم انڈسٹری میں جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیدیا ۔میشا شفیع کی جانب سے ایک روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے… Continue 23reading مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد اداکارہ میرابھی بول پڑیں، حیرت انگیز انکشافات

علی ظفر پر میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے کا الزام، عروہ حسن ،ریحام خان،عثمان خالد، مایا علی سمیت معروف اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

علی ظفر پر میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے کا الزام، عروہ حسن ،ریحام خان،عثمان خالد، مایا علی سمیت معروف اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) اداکار اور گلوگار علی ظفر پر گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام کے بعد شوبز ستاروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آرہے ہیں،کسی نے خاموشی اختیار کی، کسی نے تنقید کی تو کسی نے کھل کر میشا کے اقدام کو سراہا۔ سوشل میڈیا… Continue 23reading علی ظفر پر میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے کا الزام، عروہ حسن ،ریحام خان،عثمان خالد، مایا علی سمیت معروف اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آگیا

ہم پچھلے ایک سال سے ساتھ کام کررہے ہیں،ہم پولینڈ بھی ساتھ گئے لیکن ۔۔!ادا کارہ مایا علی نے علی ظفر اور ان کی فیملی کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

ہم پچھلے ایک سال سے ساتھ کام کررہے ہیں،ہم پولینڈ بھی ساتھ گئے لیکن ۔۔!ادا کارہ مایا علی نے علی ظفر اور ان کی فیملی کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے حق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں علی ظفر کی بہت عزت کرتی ہوں۔گزشتہ روز گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ علی نے انہیں ایک سے زائد بار… Continue 23reading ہم پچھلے ایک سال سے ساتھ کام کررہے ہیں،ہم پولینڈ بھی ساتھ گئے لیکن ۔۔!ادا کارہ مایا علی نے علی ظفر اور ان کی فیملی کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

میشا شفیع کے بعد ٗماہم جاوید ٗلینا غنی ٗحمنہ رضا بھی علی ظفر کے خلاف بول پڑیں،میں اکیلی سیلفی لینے ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر۔۔! افسوسناک انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2018

میشا شفیع کے بعد ٗماہم جاوید ٗلینا غنی ٗحمنہ رضا بھی علی ظفر کے خلاف بول پڑیں،میں اکیلی سیلفی لینے ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر۔۔! افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)گلوکارہ میشا شفیع کے بعد مزید تین خواتین نے بھی اداکار و گلوگار علی ظفر پر جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات میں ان خواتین نے گلوکار پر نازیبا حرکات کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میشا شفیع نے خاموشی توڑ کر بہادری کا… Continue 23reading میشا شفیع کے بعد ٗماہم جاوید ٗلینا غنی ٗحمنہ رضا بھی علی ظفر کے خلاف بول پڑیں،میں اکیلی سیلفی لینے ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر۔۔! افسوسناک انکشافات