اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

چین نے پاکستان کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی، سی پیک کے بعدایسا تحفہ ڈالا کہ ڈوبتی ہوئی معیشت بلندیوں پر پہنچ جائے

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د (آ ئی این پی) چین نے پا کستان کا مطا لبہ تسلیم کر تے ہو ئے 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دے دیاہے، ٹیرف ختم ہو نے سے مقا می صنعتو ں کو متحر ک کر نے اور چین کے ساتھ بر آ مدات کو فرو غ دینے میں مدد ملے گی۔ ذ را ئع کا مرس ڈو یژن کے مطا بق چین نے آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دوئم پر مذاکرات کے دورا ن پا کستان کا مطا لبہ تسلیم کر تے ہو ئے 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دے دیاہے۔

چین کے ساتھ بر آ مدات میں مذ کو رہ مصنو عات کا 69فیصد حصہ شا مل ہے دو نو ں مما لک تجا رتی معا ہدہ پر مذاکرات کے دوران دو نو ں اپنے مما لک کے صنعتی شعبے کو زیادہ سے زیا دہ فوائد پہنچا نے کیلئے بھر پو ر کو ششیں کر رہے ہیں چین کے ساتھ مذاکراتی عمل میں شا مل تجا رتی ٹیم کے ارا کان کا کہنا ہے کہ ایسی شرا ئط قبو ل نہیں کی جا ئیں گی جس کے با عث پا کستان کو مز ید تجا رتی خسا رے کا سا منا کر نا پڑ ے ، یہ معا ہدہ چین کے ساتھ تجا رت کے حوالے سے دوررس اثرات کا حا مل ہو گا ، اگر معا ہدہ اچھی شرا ئط پر حتمی کیا گیا تو نہ صرف صنعتی شعبے بلکہ پا کستان کو فوا ئد پہنچا ئے جا سکتے ہیں، ذ را ئع نے مز ید بتا یا کہ چین نے غیر معمو لی طو ر پر دوستی کا حق ادا کر تے ہو ئے پا کستان کے مطا لبات تسلیم کر تے ہو ئے تجا رتی معا ہدہ میں پا کستان کو ایسی بہتر ین پیشکش کر نے کا عند یہ دیا ہے جس کے تحت وہ اپنے کسی بھی تجا رتی شرا کت دار کے ساتھ تجا رت کر تا ہے اور اس حوا لے آ سیان مما لک کے ساتھ ہو نے والے تجا رتی معا ہدہ کی مثال دی جا رہی ہے،اتفا ق را ئے کے بعد دو نو ں مما لک کے ما بین گیا رہواں مذا کراتی را ؤ نڈ جلد منعقد ہو گا جس میں معا ہد کو حتمی شکل دیئے جا نے کے وا ضح امکا نات مو جودہیں ۔

وا ضح ر ہے کہ چین کے ساتھ پہلا پنج سا لہ آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ 24نو مبر 2006کو طے پا یا تھا جس پر 2007میں عملدر آ مد شروع ہوا، دوسرے تجا رتی معا ہدہ پر مذاکرات کا آ غاز 2011میں ہوا جسے تا حا ل حتمی نہیں کیا جا سکا، تجا رتی معا ہدہ کے حوا لے سے دو نوں مما لک کے ما بین دس را ؤ نڈز ہو چکے ہیں۔2اپر یل کو دو نو ں مما لک کے ما بین ہو نے والے دسو یں مذاکراتی را ؤ نڈ میں چین کی قیا دت نا ئب وزیر تجا رت وا نگ شو وین جبکہ پا کستانی مذاکراتی ٹیم کی قیا دت سیکر ٹری تجا رت یو نس ڈ ھا گہ نے کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…