ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوئی بیٹی ایسا بھی کر سکتی ہےکسی نے سوچا تک نہ ہو گا،کلثوم نواز کی سب سے بڑی خواہش جس کو مریم نواز نے ماننے سے فوری انکار کر دیاکیونکہ۔۔

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی اہلیہ کی طبیعت کے حوالے سے تشویشناک اطلاع پر فوری طور پر پاکستان سے لندن چلے گئے تھے۔ لندن پہنچ کر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ ہم 5ماہ کے طویل عرصے کے بعد امی سے ملاقات کر رہے ہیں ان کی رنگ پیلی اور وہ کمزور ہو چکی ہیں۔ تاہم بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق ایک خاتون ملیحہ ہاشمی جو کہ سماجی کارکن ہونے کے ساتھ موٹیویشنل اسپیکر بھی ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو برطانیہ میں موجود ان کے ایک صحافی دوست نے بتایا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کا علاج مکمل ہو چکا ہےاور وہ پاکستان آنا چاہتی ہیںلیکن مریم نواز نے اپنی والدہ کی خواہش کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ اور انہیں تلقین کی ہے کہ وہ لندن میں ہی رہیں نہیں تو مریم نواز کو ہمدردی کی بنا پر ووٹ نہیںملیں گے۔ملیحہ ہاشمی نے اس بات کا انکشاف اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر اپنے پیغام میں کیا ہے۔دو روز قبل لندن روانگی سے پہلے جہاز میں سوار ہونے سے چند لمحے پہلے مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لندن سے واپسی کی تاریخ کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ہے کہ والدہ کی عیادت کیلئے لندن جا رہے ہیں،اگراستثنیٰ نہ ملا تو اگلی پیشی سے پہلے واپس آجائیں گے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کیلئے قوم سے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کو طبیعت ناساز ہونے پر گھر سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ، بیگم کلثوم نواز کی بگڑتی ہوئی

صحت کی خبر آتے ہی نواز شریف ، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افرادلندن کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے22 اپریل کی بکنگ کرائی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…