ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف یہ کام کریں تو میں تمام ناراضگیاں ختم کردونگا ،چوہدری نثار نے شہبازشریف کے سامنے شرط رکھ دی

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کو منا لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے ایک ہفتے کے اندر چوہدری نثار سے چوتھی مرتبہ ملاقات کی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے جہاں شہباز شریف اور چوہدری نثار کی ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی ،اس دوران

چوہدری نثار نے اختلافات بھلانے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ذرائع کادعویٰ ہے کہ چوہدری نثار پارٹی کے ساتھ اپنے تحفظات اوراختلافات بھلانے کو تیار ہیں لیکن اب صرف ایک شرط ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف کے ساتھ پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف بھی ان کے گھر چل کرآئیں تو وہ مان جائیں گے، واضح رہے کہ نوازشریف آج کل لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…