جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا سیل کے بعد (ن)لیگ کا چینل بھی متعارف ،مریم نواز نے ٹوئٹر پرخوشخبری سناتے ہوئے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ( ن) نے اپنا آفیشل چینل متعارف کروا دیا ۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے یوٹیوب پر بنے پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل چینل کا اعلان کیا اور لکھا کہ اس چینل کو سبسکرائب کیجئیے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے اس چینل پر حکومتی جماعت

سے متعلق تمام تر ویڈیوز اور خبریں اپ لوڈ کی جائیں گی۔ اب تک اس چینل کو 6 ہزار سے زائد افراد سبسکرائب کر چکے ہیں۔جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ  مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا سیل پہلے سے ہی ایکٹو ہے جس کے ذریعے پارٹی کی تمام سرگرمیوں کی تشہیر کی جاتی ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…