کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  9:40

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم ساز کرن جوہر کویہ اعزاز حاصل ہونیجارہاہے کہ ان کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں بہت جلد لگایاجائیگا۔فلمساز نے میوزیم کیاس اہتمام پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ہاتھ میں بریف کیس جس میں میوزیم کا ذکر ہے اوردوسرے میں ہاتھ کے بریف کیس میں اپنے ہتھیلی

کی کاپی کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر شیئر کروائی ہے۔کرن جوہر کاکہناتھا کہ بھارت کی طرف سے پہلے فلم ساز کے مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے کیلئے ان کا انتخاب اعزاز کی بات ہے۔انھوں نے کہا ان کامادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمہ کب اور کہاں لگایا جائے گا وہ اس کی تفصیلات بہت جلد بتائیں گے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎