جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

اکشے کمار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، پھر بھی سین مکمل کراکے ہی دم لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں سے ہیں جنہیں وقت کا بے حد خیال ہے ۔ اسی وقت کی پابندی اور کام سے محبت کے باعث اکشے کمار کا شمار آج بھی بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ جس

کامظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آی۔اکشے کمار ان دنوں فلم’’کیسری‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، دوران شوٹنگ ایکشن سین کے دوران اچانک اکشے کمار زخمی ہوگئے۔ اکشے کی پسلیوں پر چوٹ آئی ہے، ڈاکٹرز نے انہیں شوٹنگ ختم کرکے آرام کرنے اور ممبئی واپس جانے کا مشورہ دیا ہے لیکن زخمی ہونے کے باوجود اکشے کمار نے شوٹنگ منسوخ کرنے سے منع کردیا اور مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…