منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام کے مظلوموں کے قتل عام پر عالمی خاموشی مجرمانہ فعل ہے،اداکارہ لیلیٰ

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شام کے مظلوموں کے قتل عام پر عالمی خاموشی مجرمانہ فعل ہے ،تمام عالمی طاقتوں خاص طورپر اقوام متحدہ اور او آئی سی کو فوری طور ایکشن لیتے ہوئے اس قتل عام کو بند کروانا چاہیے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں روزانہ ٹی وی چینل پر معصوم بچوں عورتوں اور مردوں کی بے گورو کفن لاشیں دیکھتی ہوں جس پر مجھے رونا آتا ہے،یہ قتل عام کب تک ہوتا رہے گا ۔

تمام اسلامی ممالک تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو باعث مذمت ہے ،انسان اور انسانیت سے محبت کرنے والے تمام ممالک کو چاہیے کہ اس کی بھرپور مذمت کریں۔ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ جو افراد میرے خلاف سازش کرتے رہتے ہیں میں ان کیلئے دعا گو ہوں کہ خدا انکو ہدایت دے۔ انہوں نے کہا کہ نجی مصروفیات کی وجہ سے آج کل شوبز میں کم کم نظر آتی ہوں مگر شوبز کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…