ڈی پی او پاک پتن تبادلہ کیس ٗاحسن جمیل نے جواب جمع کرادیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)ڈی پی او پاک پتن تبادلہ کیس میں احسن جمیل گجر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں انہوں ںے نیکٹا کی رپورٹ پر اعتراض اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ پر فریقین سے رائے… Continue 23reading ڈی پی او پاک پتن تبادلہ کیس ٗاحسن جمیل نے جواب جمع کرادیا،حیرت انگیز انکشافات