زینب قتل کیس کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ! چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے زینب قتل کیس کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے دوران قصور میں زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کی جانے والی 6 سالہ بچی زینب… Continue 23reading زینب قتل کیس کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ! چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا