منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز (آج)7 اکتوبر سے ہو گا اور سیریز کے لیے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی کارکردگی کو اہم قرار دیا جانے لگا ۔میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے… Continue 23reading یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)تیسرا پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے جنریشن سکول،کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سندھ سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور چمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی… Continue 23reading تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی ۔پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ… Continue 23reading پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی، ٹورنامنٹ سیکرٹری حفصہ ارشد نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور مرد کی 32 اور خواتین… Continue 23reading کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

راج کوٹ(سپورٹس ڈیسک ) پرتھوی شا کے بعد ویرات کوہلی اور رویندرا جدیجا کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر چھ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو پویلین رخصت کردیا ہے۔راجکوٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت نے 364رنز… Continue 23reading کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل کام ہے : کترینہ کیف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل کام ہے : کترینہ کیف

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ اداکاری کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بولی وڈ کی اس جوڑی کی خبریں تو زبان زد عام تھیں ہی البتہ کترینہ اور رنبیر دونوں ہی اپنے رشتے کے حوالے سے کوئی خاص بات… Continue 23reading رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل کام ہے : کترینہ کیف

فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پہلی پاکستانی فلم ہوگی‘وفاقی وزیر اطلاعات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پہلی پاکستانی فلم ہوگی‘وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار حمزہ عباسی کی فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پرواز ہے جنون ‘‘ پہلی پاکستانی کمرشل فلم ہے جو سعودی عرب میں نمائش کے لیے… Continue 23reading فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پہلی پاکستانی فلم ہوگی‘وفاقی وزیر اطلاعات

’’ شہبازشریف کی گرفتاری (ن)لیگیوں کیلئے باعث شرمندگی ‘‘ باقی ٹولے کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

’’ شہبازشریف کی گرفتاری (ن)لیگیوں کیلئے باعث شرمندگی ‘‘ باقی ٹولے کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو ہیرو بنانے کی مسلم لیگ (ن) ناکام کوشش نہ کرے، کرپشن کے الزام میں شہبازشریف کی گرفتاری باعث شرمندگی ہے، لوٹ مار میں ملوث باقی ٹولہ بھی قانون کی گرفت میں آئیگا، لوٹ مار کرنیوالوں کی… Continue 23reading ’’ شہبازشریف کی گرفتاری (ن)لیگیوں کیلئے باعث شرمندگی ‘‘ باقی ٹولے کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

آج میں جس مقام پرہوں عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں : علی ظفر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

آج میں جس مقام پرہوں عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں : علی ظفر

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکاروگلوکار علی ظفر نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ہے۔آج میں جس مقام پربھی ہوں وہ اپنی عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہاکہ بھارت میں فلم کے لیے کام کرنااچھالگاہمیشہ کچھ نیاکرنے کے لیے… Continue 23reading آج میں جس مقام پرہوں عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں : علی ظفر