پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل کام ہے : کترینہ کیف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ اداکاری کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بولی وڈ کی اس جوڑی کی خبریں تو زبان زد عام تھیں ہی البتہ کترینہ اور رنبیر دونوں ہی اپنے رشتے کے حوالے سے کوئی خاص بات کرتے نظر نہیں آتے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ

انہیں رنبیر کے ساتھ فلموں میں کام کرنا مشکل لگتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اور رنبیر ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔کترینہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی شخص جو آپ سے قریب ہو اس کے سامنے اداکاری کرنا مشکل ہوتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کے ساتھ اداکاری کرنا زیادہ آسان ہے جو آپ کو جانتے نہیں کیوں کہ ان کے سامنے اداکاری کرنا عجیب نہیں لگتا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…