جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پہلی پاکستانی فلم ہوگی‘وفاقی وزیر اطلاعات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار حمزہ عباسی کی فلم ’’پروازہے جنون ‘‘ سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پرواز ہے جنون ‘‘ پہلی پاکستانی کمرشل فلم ہے جو سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی، فلم

رواں ماہ11 اکتوبر کو سعودی عرب کی اسکرینز پر ریلیز ہوگی، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں مزید پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی انشا اللہ۔واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر، احد رضامیر اور کبریٰ خان کی فلم ’’پرواز ہے جنون ‘‘ عیدالاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی، فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…