شیخ رشید نے جو کہا کر دکھایا۔۔ میٹرو بسوں کو حسرت سے دیکھنے والے کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کیلئے شاندارمنصوبے کا اعلان کر دیا گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی۔ 16 اکتوبر کو وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں اعلان کریں گے۔ہفتہ کو کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آج صدر کراچی آئے ہیں ان… Continue 23reading شیخ رشید نے جو کہا کر دکھایا۔۔ میٹرو بسوں کو حسرت سے دیکھنے والے کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کیلئے شاندارمنصوبے کا اعلان کر دیا گیا