پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دھرنے کے دوران بسوں کےخفیہ خانوں میں کروڑوں کی منشیات نوجوانوںکیلئے لائی گئی، عمران خان کی طالبان سے کیا ڈیل ہے، عائشہ گلالئی نے انکشافات کا پٹارا کھول دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

دھرنے کے دوران بسوں کےخفیہ خانوں میں کروڑوں کی منشیات نوجوانوںکیلئے لائی گئی، عمران خان کی طالبان سے کیا ڈیل ہے، عائشہ گلالئی نے انکشافات کا پٹارا کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھرنے کے دوران خیبرپختونخواہ سے گاڑیوں کے نچلے خانے میں کروڑوں روپے کی منشیات دھرنےمیں شریک نوجوانوں کیلئے اسلام آباد پہنچائی گئیں، راولپنڈی اسلام آبادکے نوجوانوں کو عمران نیازی نے تباہ کر کے رکھ دیا،اس کے طالبان سے تعلقات ہیں۔عائشہ گلالئی کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو ، سنگین الزامات… Continue 23reading دھرنے کے دوران بسوں کےخفیہ خانوں میں کروڑوں کی منشیات نوجوانوںکیلئے لائی گئی، عمران خان کی طالبان سے کیا ڈیل ہے، عائشہ گلالئی نے انکشافات کا پٹارا کھول دیا

پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنیوالے ملکوں میں شامل ہے، آئی ایس پی آر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنیوالے ملکوں میں شامل ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنے والے ملکوں میں شامل ہے‘ امن کے قیام کے لئے پاکستانی فورسز کی پیشہ وارانہ خدمات کو دنیا تسلیم کرتی ہے‘ پاک فوج نے اقوام متحدہ کے 43امن مشن آپریشنز میں شرکت کی‘ امن مشنز کے دوران پاکستان کے 153… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنیوالے ملکوں میں شامل ہے، آئی ایس پی آر

سابق آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئر چوری کرتے پکڑے گئے ٗمقامی عدالت میں اعتراف جرم کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

سابق آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئر چوری کرتے پکڑے گئے ٗمقامی عدالت میں اعتراف جرم کرلیا

سڈنی (این این آئی)سابق متنازع آسٹریلوی کرکٹ امپائر ڈیرل ہیئر ایک اسٹور میں چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، مقامی عدالت میں انہوں نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق امپائر ڈیرل ہیئر چوری کے مرتکب پائے گئے ہیں جنہوں نے مقامی عدالت میں نہ صرف اعتراف جرم کیا بلکہ معافی نامہ بھی جمع… Continue 23reading سابق آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئر چوری کرتے پکڑے گئے ٗمقامی عدالت میں اعتراف جرم کرلیا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

ابو ظہبی (آئی این پی)پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔قومی کپتان سرفراز احمد ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو کلین سوئپ شکست دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

پاکستان میری ٹائم معاملات پر دنیا کیساتھ تعاون کیلئے ہر دم تیار ہے، وزیر اعظم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میری ٹائم معاملات پر دنیا کیساتھ تعاون کیلئے ہر دم تیار ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکوں کی خوشحالی میں سمندروں کا کردار اہم ہے‘ کوئی اکیلا ملک آبی گزرگاہوں کے تحفظ اور دیگر مسائل میں کردار ادا نہیں کرسکتا‘ پاکستان کی 95 فیصد تجارت سمندروں کے ذریعے ہوتی ہے‘ موجودہ حالات میں ابی گزرگاہوں کی اہمیت بڑھ گئی… Continue 23reading پاکستان میری ٹائم معاملات پر دنیا کیساتھ تعاون کیلئے ہر دم تیار ہے، وزیر اعظم

عائشہ گلالئی کی نا اہلی:الیکشن کمیشن نےقسمت کا فیصلہ سنا دیا ، کہیں سوگ ، کہیں خوشیوں کے شادیانے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کی نا اہلی:الیکشن کمیشن نےقسمت کا فیصلہ سنا دیا ، کہیں سوگ ، کہیں خوشیوں کے شادیانے

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کے خلاف عمران خان کا ریفرنس مسترد کردیا‘ پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ 2-3 کی اکثریت سے سنایا‘ پنجاب اور بلوچستان کے ممبر نے عائشہ گلالئی کی رکنیت منسوخ کرنے کی حمایت کی جبکہ تین ارکان نے رکنیت منسوخ کرنے کی مخالفت کی‘ پارٹی ضابطہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی نا اہلی:الیکشن کمیشن نےقسمت کا فیصلہ سنا دیا ، کہیں سوگ ، کہیں خوشیوں کے شادیانے

وسائل کی لوٹ مار ،دھرنوں کی آڑ میں معیشت کے ساتھ گھنائونا کھیل کھیلا گیا ‘ شہباز شریف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

وسائل کی لوٹ مار ،دھرنوں کی آڑ میں معیشت کے ساتھ گھنائونا کھیل کھیلا گیا ‘ شہباز شریف

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاریخی کارنامے کو ہمیشہ یادرکھے گی،وسائل کی لوٹ مار اور دھرنوں کی آڑ میں معیشت کے ساتھ گھنائونا کھیل کھیلا گیا ،قوم اندھیروں میں دھکیلنے اورملکی ترقی روکنے… Continue 23reading وسائل کی لوٹ مار ،دھرنوں کی آڑ میں معیشت کے ساتھ گھنائونا کھیل کھیلا گیا ‘ شہباز شریف

بھارت کا پاکستان میںگوتم بمبانوالے کی جگہ اجے بساریہ کونیا ہائی کمشنر مقررکرنے کافیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

بھارت کا پاکستان میںگوتم بمبانوالے کی جگہ اجے بساریہ کونیا ہائی کمشنر مقررکرنے کافیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) بھارت نے پاکستان میں ہائی کمشنرگوتم بمبانوالے کی جگہ اجے بساریہ کونیا ہائی کمشنر مقررکرنے کافیصلہ کر لیا ، پو لینڈ میں بھارتی سفیر اجے بساریہ نومبر میں پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم بمبانوالے کو چین میں بھارت کا سفیر مقرر… Continue 23reading بھارت کا پاکستان میںگوتم بمبانوالے کی جگہ اجے بساریہ کونیا ہائی کمشنر مقررکرنے کافیصلہ

امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

ممبئی (این این آئی)امیتابھ بچن نے گلے میں شدید تکلیف کے باعث معلوماتی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی جاری رکھنے سے معذرت کرلی جس کے بعد انتظامیہ نے بھی شو بند کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نہ صرف فلموں کے بلکہ ٹی وی کے بھی مقبول ترین… Continue 23reading امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

1 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 4,638