دہشت گردوں کو اسلحہ اور فوجی سازو سامان کی فراہمی،ترکی امریکہ کیخلاف ثبوت منظر عام پر لے آیا
انقرہ(آئی این پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکا نے دہشت گرد تنظیم(پی وائے ڈی) کو ساڑھے تین ہزار ٹریلروں کے ذریعے اسلحہ اور فوجی سازو سامان فراہم کیا، ہمارے پاس ا س کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں ، شام کے شہر عدلیب میں جاری فوجی کاروائی کے اہم… Continue 23reading دہشت گردوں کو اسلحہ اور فوجی سازو سامان کی فراہمی،ترکی امریکہ کیخلاف ثبوت منظر عام پر لے آیا