پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عبادت میں ریاکاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017

عبادت میں ریاکاری

ايک شخص كو رياكارى كى عادت تھى۔ وہ اپنى تمام عبادتيں لوگوں كو دكھانے كے لئے كيا كرتاتھا۔ ايک دفعہ اس نے سوچا كہ اس نے پورى زندگى تو رياكارى ميں گزار دى اب تويہ چاہئے كہ خالص خدا كے لئے عبادت انجام دے۔ اسى غرض سے دوسرے محلے كى ايک ويران مسجد كو عبادت… Continue 23reading عبادت میں ریاکاری

بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان کے بنگلہ دیش برانچ میں سترہ ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت کی گئی۔ سماعت کے دوران درخواست میں موقف دیا کہ علی رضا پر براہ راست کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ علی رضا کے گیارہ سال دور میں نیشنل بینک منافع میں رہا۔ نیب… Continue 23reading بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2017

گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

ملتان(آئی این پی)چار مہینے کے اندر فیس بک انتظامیہ سے مل کر سوشل میڈیا پر مکمل کنٹرول کیا جائے، اگر نہیں کر سکتے تو فیس بک اور ٹویٹر کو بند کردیں،عدالت کے ریمارکس،لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے کیس کی سماعت پر فاضل عدالت نے ڈی جی پی ٹی… Continue 23reading گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کارمعید پیرزادہ نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں دعوی کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوسعودی فوجی اتحاد کاسربراہ کامقررکرنے کے حوالے سے عمران خان کو وفاقی حکومت کی طرف سے این اوسی جاری کرنے پراعتراض… Continue 23reading آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

آن لائن ویزوں کا نظام متعارف ،پاکستان آمد پر ویزوں کا اجراء بند،چوہدری نثار نے حکم جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آن لائن ویزوں کا نظام متعارف ،پاکستان آمد پر ویزوں کا اجراء بند،چوہدری نثار نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزارت اور منسلکہ محکموں میں قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرائض بجا آوری میں کوتاہی یا عوام کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے کا سخت نوٹس لیا جائے گا اور کارروائی کی جائے گی،… Continue 23reading آن لائن ویزوں کا نظام متعارف ،پاکستان آمد پر ویزوں کا اجراء بند،چوہدری نثار نے حکم جاری کردیا

عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران نے نئے آرمی چیف سے ملاقات کے بعدخوشخبریاں دینی شروع کردی ہیں، غیرسیاسی شخصیات فوجی ادارے کی چھتری اپنے مقاصدکیلئے استعمال کرتے ہیں، ہرکسی کو اپنی اپنی حدود و قیود میں رہ کر کام کرنا ہے۔ پیر کو ترجمان… Continue 23reading عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت  طارق فضل چوہدری نے خرابی صحت کی بناء پرعلاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت بارے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ، اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہیں ، انکے گردے میں پتھری… Continue 23reading علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے تلہ گنگ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کی گئی ہےاور6اپریل تک وضاحت طلب کرلی ہے ۔عمران خان کوالیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس ریٹرننگ افسر چکوال نے جاری… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

عزت کی موت

datetime 3  اپریل‬‮  2017

عزت کی موت

ثمینہ کی پیدائش ایسے گھر میں ہوئی جہاں بے حیائی ہی کمائی کا اہم ذریعہ تھی، بچپن سے اس نے جو کچھ دیکھا اس نے وقت سے پہلے ہی اسے جوان کردیا لیکن اس کے دل میں ایک کراہت سی ہوتی تھی ، اس نے بے حیا خاندان سے تعلق ہونے کے باوجود ہمیشہ اپنے… Continue 23reading عزت کی موت