پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی فلم سٹار میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں پنجاب سےصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گی۔… Continue 23reading اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

فضول خرچ فقیر

datetime 3  اپریل‬‮  2017

فضول خرچ فقیر

کہتے ہیں، ایک بادشاہ اپنے مصاحبوں کے درمیان خوش و خرم بیٹھا اس مطلب کے شعر پڑھ رہا تھا کہ آج دنیا میں مجھ جیساخوش بخت کوئی نہیں، کیونکہ مجھے کسی طرف سے کوئی فکر نہیں ہے۔ اتفاقاً ایک ننگ دھڑنگ فقیر اس طرف سے گزرا۔ وہ بادشاہ کی آواز سن کر رک گیا اور… Continue 23reading فضول خرچ فقیر

کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھنے سے انکار، پولیس وین میں جا بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تلہ گنگ جلسہ میںشرکت کیلئے جب ہیلی پیڈ سے اترے تو انہوں نے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر دیا اور… Continue 23reading کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

یہ منہ اور مسور کی دال

datetime 3  اپریل‬‮  2017

یہ منہ اور مسور کی دال

اس کہاوت سے ایک قصہ وابستہ ہے۔ مغلیہ حکومت کی آخری سانسیں تھیں ۔ بادشاہ وقت کا خزانہ خالی تھا اور سلطنت فقط نام کی ہی رہ گئی تھی۔ شاہی باورچی بھی اِدبار کا شکار ہو کر قسمت آزمانے شہر سے باہر چلا گیا اور ایک راجہ صاحب کے دربار میں جا کر ملازمت کا… Continue 23reading یہ منہ اور مسور کی دال

افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

datetime 3  اپریل‬‮  2017

افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

نواب حافظ رحمت خاں ہندوستان کے اُن نیک اور نامور حکمرانوں میں سے تھے جو اپنی بہادری اور انصاف پروری میں اپنی مثال آپ تھے۔ نواب صاحب کی ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ اُن کی حکومت میں سارے کام خداترسی کے ساتھ شریعت کے مطابق ہوں۔ جن لوگوں نے نواب صاحب کی تاریخ لکھی ہے… Continue 23reading افسران شاہی اور دیہاتی لڑاکے

پاکستان میں ایک اور سپر لیگ کا افتتاح ہو گیا پانچ، سات یا دس نہیں بلکہ کتنی ٹیمیں ہوں گی؟

datetime 3  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں ایک اور سپر لیگ کا افتتاح ہو گیا پانچ، سات یا دس نہیں بلکہ کتنی ٹیمیں ہوں گی؟

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا ہے۔ شاندار ٹورنامنٹ دس روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں سٹار کرکٹر عمران نذیر نے بھی خصوصی شرکت کی اور ایونٹ کے انعقاد کو سراہا ہے۔ فاٹا سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور سپر لیگ کا افتتاح ہو گیا پانچ، سات یا دس نہیں بلکہ کتنی ٹیمیں ہوں گی؟

سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017

سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

لاہور( این این آئی )سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار پرکل سے عملدرآمد ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کا سکول 7بج کر30 منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول 7بج کر 45منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی ایک بج کر 15منٹ پر ہوگی۔ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ صبح 7بجے… Continue 23reading سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر ممبر اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی۔ نامناسب زبان استعمال کرنے پر جواب نہیں دیا۔انہوں نے کہا عمران خان اداروں کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔ عمران خان سے جب… Continue 23reading ’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چار اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سندھ میں عام تعطیل کا ا علان… Continue 23reading کل سرکاری چھٹی ہوگی! حکومت نے اعلان کر دیا