پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دوران کھدائی پاکستان کے اہم علاقے سے ایسی چیز نکل آئی کہ فوری طور پر سیکیورٹی اداروں کو بلا لیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

دوران کھدائی پاکستان کے اہم علاقے سے ایسی چیز نکل آئی کہ فوری طور پر سیکیورٹی اداروں کو بلا لیا گیا

کوٹلی(این این آئی) دوران کھدائی کوٹلی کے نواحی علاقے سے راکٹ کا گو لہ برآمد‘ اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل سکارڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ آئے تفصیلا ت کے مطا بق کوٹلی کے نواحی علاقے کڑتی کے مقام پر ملک عظمت مکان کی تعمیر کے لیے کھدائی کر وا رہا تھا کے… Continue 23reading دوران کھدائی پاکستان کے اہم علاقے سے ایسی چیز نکل آئی کہ فوری طور پر سیکیورٹی اداروں کو بلا لیا گیا

بھارتی ڈاکٹر بھی موٹاپے کا شکار ہو گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بھارتی ڈاکٹر بھی موٹاپے کا شکار ہو گئے

ممبئی(این این آئی)بھارت میں زیر علاج مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی ایمان عبدالعاطی کاعلاج کرنے والے ڈاکٹروں نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضہ جس خطرناک مرض کا شکار ہے اس کا ان کے پاس بھی کوئی علاج نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایمان عبدالعاطی کے علاج پر مامور بھارتی… Continue 23reading بھارتی ڈاکٹر بھی موٹاپے کا شکار ہو گئے

ایک عام پاکستانی جو مانچسٹر کا لارڈ میئر بنا ؟

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ایک عام پاکستانی جو مانچسٹر کا لارڈ میئر بنا ؟

مانچسٹر(این این آئی)یورپی پارلیمان کے پاکستانی نڑاد سوشلسٹ رکن افضل خان بریگزٹ کے نتیجے میں واپس اپنے وطن برطانیہ روانہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں خالد حمید فاروقی کے ساتھ خصوصی بات چیت میں اْنہوں نے بتایا کہ اْنہوں نے ترقی کا مشکل سفر کیسے طے کیا۔ انہوں نے کہاکہ کیسے یورپ کی سماجی… Continue 23reading ایک عام پاکستانی جو مانچسٹر کا لارڈ میئر بنا ؟

گوگل نے صارفین کے سب سے بڑے مسئلے کا حل تلاش کر لیا ؟ بڑی خوشخبری سنادی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

گوگل نے صارفین کے سب سے بڑے مسئلے کا حل تلاش کر لیا ؟ بڑی خوشخبری سنادی

نیویارک(این این آئی)زندگی کو آسان سے آسان کرنے کے نظرئیے کے تحت جہاں ہر ٹیکنالوجی کمپنی روز کوئی نہ کوئی نیا کارنامہ سر انجام دیتی ہے، وہیں گوگل اس حوالے سے دیگر اداروں سے ایک قدم آگے چلنے کی کوشش کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے صارفین کی بہتری اور فائدے کے لیے جہاں کئی… Continue 23reading گوگل نے صارفین کے سب سے بڑے مسئلے کا حل تلاش کر لیا ؟ بڑی خوشخبری سنادی

دنیا میں سب سے کمزور سمجھا جانے والا مگر سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟  حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 3  اپریل‬‮  2017

دنیا میں سب سے کمزور سمجھا جانے والا مگر سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟  حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

دمشق(این این آئی)شام کی پارلیمان نے پاسپورٹ کے اجراء ،تجدید اور سفری دستاویزات کے حصول کے لیے قونصلر فیس میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب شامی پاسپورٹ دنیا میں مہنگا ترین بن گیا ہے۔شامی عرب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کی دفعہ نمبرایک میں کہا گیا ہے… Continue 23reading دنیا میں سب سے کمزور سمجھا جانے والا مگر سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟  حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمانادراکمل لغاری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔اس موقع پرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ اوررکن قومی اسمبلی فریال تالپورنے کہاکہ میرایہ دعوی نہیں، دعاہے کہ اب پیپلزپارٹی کانعرے وزیراعظم ہائوس اورایوان صدرمیں بھی گونجے گا۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اب سندھ کے بعد پنجاب ،خیبرپختونخوااوربلوچستا ن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ کے علاقے خان پورمیں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 7زخمی افراد میں مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیرمین عمران رحمت ڈوگر بھی شامل ہیں اورفائرنگ بھی یوسی چیرمین رحمت ڈوگرکی گاڑی پرکی گئی ہے جبکہ فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعدادبڑھنے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے ۔پولیس کے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

امریکہ نے الیکٹرانکس آلات خصوصاً لیپ ٹاپس لانے پر ہی پابندی کیوں لگائی؟حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

امریکہ نے الیکٹرانکس آلات خصوصاً لیپ ٹاپس لانے پر ہی پابندی کیوں لگائی؟حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وارننگ جاری کی ہے کہ دہشت گرد تنظیموں نے لیپ ٹاپس اور دیگر الیکٹرانک آلات کے اندر بارودی مواد چھْپانے کے طریقے ڈھونڈ نکالے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر… Continue 23reading امریکہ نے الیکٹرانکس آلات خصوصاً لیپ ٹاپس لانے پر ہی پابندی کیوں لگائی؟حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،شہروں کے نام جاری،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،شہروں کے نام جاری،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کے باعث آج سے پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں برسنے کا امکان ہے جس کے باعث ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے باعث تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،شہروں کے نام جاری،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا