پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اکلوتا بیٹا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

اکلوتا بیٹا

شادی کے 3 سال بعد آج انتظار کی گھڑی ختم ہونے کو تھی جس کیلئے اس کی پوری فیملی نے دن رات دعائیں مانگی تھی۔ اس کی بیوی اس وقت لیبر روم میں تھی اور وہ باہر بے چینی سے چکر کاٹ رہا تھا۔ بار بار اسے کبھی کسی عزیز رشتے دار کی کال آتی… Continue 23reading اکلوتا بیٹا

ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (آئی این پی)ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا، سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 54مانسہرہ پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم دیتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمن کو عبوری حکم کے ذریعے بحال کردیا‘ پشاور ہائی کورٹ نے ضیاء الرحمن کو جعلی ڈگری کیس… Continue 23reading ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﺎﺗﺤﯿﻦ ﻭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯿﮟ. ﻭﮦ 1138ﺀ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻋﺮﺍﻕ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺗﮑﺮﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ. ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﻣﺼﺮ، ﺷﺎﻡ، ﯾﻤﻦ، ﻋﺮﺍﻕ، ﺣﺠﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺎﺭ ﺑﮑﺮ ﭘﺮﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ۔ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ، ﻓﯿﺎﺿﯽ ، ﺣﺴﻦ… Continue 23reading ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ

آزادکشمیرمیں نئی تاریخ رقم،وہ کام مکمل ہوگیا جس کا انتظار عرصے سے کیاجارہاتھا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آزادکشمیرمیں نئی تاریخ رقم،وہ کام مکمل ہوگیا جس کا انتظار عرصے سے کیاجارہاتھا

مظفرآباد (آئی این پی) سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل محمد مقبول احمد نے کہا ہے کہ ایس سی او نے آزاد کشمیر میں 3Gاور4Gسروس کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے اور بہت جلد یہ سروسز باقاعدہ شروع کردی جائیں گی اس طرح ایس سی او کا عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا ہونے والا… Continue 23reading آزادکشمیرمیں نئی تاریخ رقم،وہ کام مکمل ہوگیا جس کا انتظار عرصے سے کیاجارہاتھا

700ارب لوٹنے والوں کی 50لاکھ میں ضمانت کیسے ہوئی؟15اپریل تک کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

700ارب لوٹنے والوں کی 50لاکھ میں ضمانت کیسے ہوئی؟15اپریل تک کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

ٹیکسلا (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام اداروں کی ساکھ داو پر لگی ہوئی ہے،امید ہے 15 تاریخ تک یا قانون کا جنازہ نکل جائے گا یا ن کا،چھ سات سو ارب لوٹنے والے لوگ پچاس پچا س لاکھ میں ضمانتیں کروا… Continue 23reading 700ارب لوٹنے والوں کی 50لاکھ میں ضمانت کیسے ہوئی؟15اپریل تک کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

بجلی کا بحران،وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس ،ناقابل یقین تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بجلی کا بحران،وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس ،ناقابل یقین تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپریل 2016کی نسبت رواں سال اپریل میں بجلی کی طلب میں2ہزار میگا واٹ آضافہ ہوا، گذشتہ سال کی نسبت ہائیڈل منصوبوں سے بھی 1000میگاواٹ بجلی کم پیداہوئی، پاورپلانٹس کی شیڈول مرمت کی وجہ سے 1200میگاواٹ بجلی کی پیداوار کم… Continue 23reading بجلی کا بحران،وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس ،ناقابل یقین تفصیلات سامنے لے آئے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیربیئن جزائر میں منفرد اعزاز پالیا،ایسا کام کردکھایا جو کوئی بھی ٹیم نہیں کرسکی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیربیئن جزائر میں منفرد اعزاز پالیا،ایسا کام کردکھایا جو کوئی بھی ٹیم نہیں کرسکی

پورٹ آف اسپین(آئی این پی) پاکستان نے حالیہ ٹوئنٹی 20سیریزمیں تین،ایک سے فتح حاصل کرکے گزشتہ پانچ سالوں میں کیربیئن جزائر میں مسلسل دوسری باہمی سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے جو ایک منفرد اعزاز ہے کیونکہ پاکستا ن کے علاوہ کوئی دوسری ٹیم وہاں 2012ء سے ایک بھی باہمی ٹوئنٹی20سیریز نہیں جیت سکی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیربیئن جزائر میں منفرد اعزاز پالیا،ایسا کام کردکھایا جو کوئی بھی ٹیم نہیں کرسکی

پارلیمنٹ ہاؤس میں کالے اور سفید بکروں کا صدقہ ،کس ’’آفت‘‘ سے بچنے کیلئے ایساکیاگیا؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2017

پارلیمنٹ ہاؤس میں کالے اور سفید بکروں کا صدقہ ،کس ’’آفت‘‘ سے بچنے کیلئے ایساکیاگیا؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ ہاؤس میں صدقے کیلئے دو بکرے پہنچا دیے گئے ،بکروں کا صدقہ نکالنے کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیر کی سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس میں صدقے کیلئے کالے اور سفید رنگ کے دو بکرے لائے گئے ، بکروں کایہ صدقہ اس لئے دیا گیا… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس میں کالے اور سفید بکروں کا صدقہ ،کس ’’آفت‘‘ سے بچنے کیلئے ایساکیاگیا؟ناقابل یقین انکشاف

تعلقات معمول پر لانے کیلئے یہ کام لازمی کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کو واضح پیغام دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

تعلقات معمول پر لانے کیلئے یہ کام لازمی کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے افغانستان کے مسئلے کے پر امن سیاسی حل کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہاہے، دہشت گردی پاکستان اورافغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون ضروری ہے، جماعت… Continue 23reading تعلقات معمول پر لانے کیلئے یہ کام لازمی کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کو واضح پیغام دیدیا