پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

کراچی (این این آئی) سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی ، لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں گھر شفٹ کر دیا گیا ہے ، سوشل میڈیا پر ان کو کینسر کے علاج کیلئے خون کی ضرورت کی اپیل وائرل ہوئی تو سینئر اداکار طلعت حسین، اداکارہ عصمت اقبال و… Continue 23reading سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

افغانستان کی صورتحال،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکہ اور نیٹو کو دوٹوک جواب دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

افغانستان کی صورتحال،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکہ اور نیٹو کو دوٹوک جواب دیدیا

راولپنڈی ( آ ئی این پی ) مشترکہ دشمن کو شکست دینے کے لئے افغانستان کو بھی اقدامات کرنے چاہیں ، آرمی چیف  نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ، خطے میں امن کی بحالی کے لئے پاک فوج کوششیں جاری رکھے گی،پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر امن کے لئے کام… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکہ اور نیٹو کو دوٹوک جواب دیدیا

عام تعطیل کا اعلان، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری 

datetime 4  اپریل‬‮  2017

عام تعطیل کا اعلان، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری 

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر صوبہ بھر میں آج   عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پرآج  سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ذوالفقار علی بھٹو… Continue 23reading عام تعطیل کا اعلان، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری 

شام کو عبدالوحید نے اپنے مریدوں کو گناہوں سے چھٹکارا دلانے کا سلسلہ شروع کیاپہلا شخص میں تھا،عینی شاہدنے سب کچھ بتادیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

شام کو عبدالوحید نے اپنے مریدوں کو گناہوں سے چھٹکارا دلانے کا سلسلہ شروع کیاپہلا شخص میں تھا،عینی شاہدنے سب کچھ بتادیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں درگاہ کے متولی کے ہاتھوں 3 خواتین سمیت 20 افراد کے بہیمانہ قتل کے عینی شاہدین نے کہاہے کہ مقتولین عبدالوحید کے سامنے اپنے گناہوں سے خلاصی کیلئے پیش ہوئے تھے ٗ عبدالوحید نے انہیں بری طرح مار پیٹ کا نشانہ بنا کر گناہوں سے صاف کیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال سرگودھا میں… Continue 23reading شام کو عبدالوحید نے اپنے مریدوں کو گناہوں سے چھٹکارا دلانے کا سلسلہ شروع کیاپہلا شخص میں تھا،عینی شاہدنے سب کچھ بتادیا

مریدوں کو کس کے کہنے پر قتل کیاگیا؟ملزم حق حق پڑھتے رہے اور ڈھنڈے کھاتے رہے،گھناؤنی واردات کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 4  اپریل‬‮  2017

مریدوں کو کس کے کہنے پر قتل کیاگیا؟ملزم حق حق پڑھتے رہے اور ڈھنڈے کھاتے رہے،گھناؤنی واردات کی تفصیلات منظر عام پر

سرگودھا(این این آئی)سانحہ سرگودھاپروزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم عبدالوحید نے خاتون مرید کے کہنے پر بیس افراد کا قتل کیا۔ رپورٹ کے مطابق جعلی پیر شراب نوشی کا شوقین تھا وہ بہت کم مزار پر آتا تھا اور جس دن مزار پر آتا اپنے مریدین کو… Continue 23reading مریدوں کو کس کے کہنے پر قتل کیاگیا؟ملزم حق حق پڑھتے رہے اور ڈھنڈے کھاتے رہے،گھناؤنی واردات کی تفصیلات منظر عام پر

سانحہ سرگودھا،کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی ،مریدوں کو پیر نے نہیں مارا بلکہ ۔۔۔!تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سانحہ سرگودھا،کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی ،مریدوں کو پیر نے نہیں مارا بلکہ ۔۔۔!تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

سرگودھا(این این آئی)قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش… Continue 23reading سانحہ سرگودھا،کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی ،مریدوں کو پیر نے نہیں مارا بلکہ ۔۔۔!تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

پاکستان بُری طرح قرض کے گرداب میں پھنس گیا،آئندہ سال جون تک کتنے ارب ڈالرواپس کرنے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پاکستان بُری طرح قرض کے گرداب میں پھنس گیا،آئندہ سال جون تک کتنے ارب ڈالرواپس کرنے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی )حکومت نے آئندہ سال جون تک تقریباًساڑھے 6 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کرنی ہیں۔وزارت خزانہ کی دستاویز ات کے مطابق حکومت کو آئندہ سال جون تک 6 ارب 49کروڑ 11لاکھ ڈالر کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ اس دوران حکومت کو ملٹی لیٹرل قرضوں کی مد میں 2 ارب 99کروڑ… Continue 23reading پاکستان بُری طرح قرض کے گرداب میں پھنس گیا،آئندہ سال جون تک کتنے ارب ڈالرواپس کرنے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

سڑکیں بنانے میں مشہور ن لیگ کی حکومت نے سڑکوں کی تعمیرپر ہی پابندی لگادی،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سڑکیں بنانے میں مشہور ن لیگ کی حکومت نے سڑکوں کی تعمیرپر ہی پابندی لگادی،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے ریلوے لائن کو کراس کرنے والی نئی سڑکوں کی تعمیر کی منظوری پر پابندی عائد کر دی ہے۔یہ بات وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو چیئرمین پی اینڈ ڈی پنجاب جہانزیب خان نے محفوظ لیول کراسنگز کے حوالے سے دی گئی ایک بریفنگ میں بتائی جو سوموار کے روز… Continue 23reading سڑکیں بنانے میں مشہور ن لیگ کی حکومت نے سڑکوں کی تعمیرپر ہی پابندی لگادی،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے جب میں نے درگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو۔۔! عینی شاہد کے بیان نے سب کو چونکادیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے جب میں نے درگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو۔۔! عینی شاہد کے بیان نے سب کو چونکادیا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا سانحہ کے عینی شاہد محمداسلم نے بتایا ہے کہ مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے ۔ عینی شاہد محمد اسلم نے بتایا کہ ہفتے کی شام وہ درگاہ کے نزدیک موجود تھا جب اس نے لوگوں کو درد سے کراہتے سنا۔محمد اسلم کے مطابق اس نے درگاہ میں داخل… Continue 23reading مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے جب میں نے درگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو۔۔! عینی شاہد کے بیان نے سب کو چونکادیا