ایک بچہ کے دل میں کعبہ کی محبت
حضرت مرشد عالمؒ نے ایک عجیب واقعہ سنایا۔ فرمانے لگے کہ ہم حرم شریف میں تھے۔ ایک چھوٹا سا بچہ ہمارے خیمہ میں آتا۔ ہم اسے کھانا دیتے۔ اس کے آنے سے ہمیں اس کے ساتھ محبت ہو گئی۔ جب ہمارا قیام پورا ہو گیا اور ہمیں آگے سفر جانا تھا تو میری اہلیہ نے… Continue 23reading ایک بچہ کے دل میں کعبہ کی محبت











































