جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عمرا ن خان کو قتل کرنے کی سازش،منصوبہ کس نے بنایا؟معروف صحافی نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی نے دعوی کیاہے کہ عمران خان نے جب  ریحام خان سے دوسری شادی کی تھی توکچھ عرصہ بعد عمران خان کے چندقریبی ساتھیوں نے مجھے بتایاکہ ریحام خان عمران خان کوزہردے کرقتل کرناچاہتی ہے لیکن یہ بات عمران خان تک پہنچی توانہوں نے یقین نہیں کیاتھاکہ ریحام خان انکے خلاف ایسے خطرناک اقدام کاسوچ بھی سکتی ہے؟ بلکہ انہوں نے دوستوں سے اظہارناراضگی

کیاتھا اوراس کاایک سازش قراردیاتھالیکن بعد میں جب عمران خان کوانٹیلی جنس اداروں نے اس بات کے بارے میں آگاہ کیاکہ ریحام خان ان کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہےتواس کے بعدعمران خان کے پاس ریحام خان کوطلاق دینے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں بچاتھاجس کی وجہ سے انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ کوطلاق دے دی ۔عارف نظامی نے کہاکہ عمران خان نے بہت ہی مجبورمیں ریحام خان کوطلاق دی تھی اورپریشانی کااظہاربھی کیاتھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…