منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،تین افراد گرفتار،تعلق کہاں سے نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) بیدیاں روڈ پر مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خود کش حملہ آور کی معاونت کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہدرہ اور ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئےسانحہ بیدیاں روڈ میں خود کش حملہ آورکے ساتھیوں کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا

ہے، تینوں افراد کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے سی ٹی ڈی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والی خودکش بمبار کی دو انگلیاں شناخت کے لئے نادرا حکام کو بھجوائی گئیں مگر ان انگلیوں سے حملہ آور کی شناخت نہ ہوسکی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے خودکش بمبار کے سر کی سرجری مکمل ہونے پر شناخت کا امکان ہے ۔اوراس دہشتگردکی سرجری کرنے کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں نے حکومت کوفیصلے آگاہ کر دیاہے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…