یونانی پولیس نے 2 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا،کون سا گھناؤنا کام کررہے تھے؟شرمناک انکشافات
ایتھنز(آئی این پی)یونان میں پولیس نے 2افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یونان میں دو افغان مہاجرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یونانی پولیس کے مطابق گرفتار شدگان مالاکاسا کیمپ میں مقیم ہیں اور انہوں نے دو مہاجر خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کر رکھا تھا۔ ان دونوں افغان باشندوں… Continue 23reading یونانی پولیس نے 2 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا،کون سا گھناؤنا کام کررہے تھے؟شرمناک انکشافات











































