منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

ایران کی سیاست میں ہلچل،ایسے اہم رہنما نے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا جن کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آئی این پی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتہائی قریبی ساتھی اور معتمدِ خاص ابراہیم رئیسی نے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار شریک ہونے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتہائی قریبی ساتھی اور معتمدِ خاص ابراہیم رئیسی نے اگلے ماہ مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار شریک ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ رئیسی ایک مذہبی رہنماکے

طور پر انتہائی سخت گیر سوچ اور ایک غیر لچک دار شخصیت کے حامل ہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ابراہیم رئیسی نے صدارتی انتخابی امیدوار بننے سے متعلق اپنا اعلان اتوار نو اپریل کو کیا۔ امیدوار بننے کے اعلان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو اس وقت غلط انتظامی روایات اور ملکی ڈھانچے میں مسلسل خرابیوں کا سامنا ہے۔ موجودہ صدر حسن روحانی کے لیے ابراہیم رئیسی ایک سخت حریف ثابت ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…