منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان ،ویسٹ انڈیز ،فیصلہ کن ون ڈے آج،میچ پاکستان ٹائم کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان ٹیم میں تبدیلی برقرار

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاکستان ،ویسٹ انڈیز ،فیصلہ کن ون ڈے آج،میچ پاکستان ٹائم کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان ٹیم میں تبدیلی برقرار

گیانا(آئی این پی) پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ منگل کو گیانا میں ہوگا،سرفراز الیون اہم میچ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز پر قبضہ بلکہ ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلئے پوزیشن مستحکم کر لے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ایک ایک… Continue 23reading پاکستان ،ویسٹ انڈیز ،فیصلہ کن ون ڈے آج،میچ پاکستان ٹائم کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان ٹیم میں تبدیلی برقرار

خوشحالی آگئی ہے

datetime 10  اپریل‬‮  2017

خوشحالی آگئی ہے

مِصر کے رہنے والے حضرت ذوالنون مصری علیہ الرحمتہ جو حضرت مالک بن انسؓ کے شاگرد تھے کے دور میں دریائے نیل خشک ہو گیا لوگ شہر چھوڑ کر پہاڑوں کی طرف نِکل گئے اور رو رو کر دعائیں مانگتے رہے، اتنا روئے کہ اُن کے آنسوؤں کی ندی تو بہہ نکلی لیکن بارش نہ… Continue 23reading خوشحالی آگئی ہے

” اسلام اور بیٹی”

datetime 10  اپریل‬‮  2017

” اسلام اور بیٹی”

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹی کو اتنی عزت دیتے کہ جب فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنھا چل کر آتیں تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر کھڑے ہو جاتے اور مرحبا کہہ کر استقبال فرماتے تھے ۔( سیر اعلام النبلاء ۱۲۷۲( ایک مرتبہ سیدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنھا… Continue 23reading ” اسلام اور بیٹی”

محبوبہ سے معمولی تلخ کلامی موت کی وجہ بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 10  اپریل‬‮  2017

محبوبہ سے معمولی تلخ کلامی موت کی وجہ بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

جے پور(آئی این پی)بھارتی نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر محبوبہ کے گھرمیں خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں 25سالہ نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی محبوبہ کے گھر میں ہی خودکشی کر لی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت گورو کے نام… Continue 23reading محبوبہ سے معمولی تلخ کلامی موت کی وجہ بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

پاکستان ا و رویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاکستان ا و رویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے د رمیان ایک روزہ میچوں کی سیریزکافیصلہ کن میچ کل گیانامیں کھیلاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیزسے یہ ایک روزہ سیریزجیتنے پرپاکستان کی ورلڈکپ تک رسائی آسان ہوجائے گی جبکہ اگرپاکستانی ٹیم کواس سیریزمیں شکست ہوگئی توپھرورلڈکپ تک رسائی کےلئے چیمپنزٹرافی اوربنگلہ دیش کے خلاف… Continue 23reading پاکستان ا و رویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

datetime 10  اپریل‬‮  2017

’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

پاک سر زمین شاد باد پاکستانی قومی ترانے اور ’’شاہ نامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ میری عمر بارہ سال تھی۔ میرا لحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا۔ اس زمانے میں شعر و… Continue 23reading ’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

بختاوربھٹوزرداری نے عرب امارات میں صحرانووردی کے مقابلہ میں حصہ لیا،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

datetime 10  اپریل‬‮  2017

بختاوربھٹوزرداری نے عرب امارات میں صحرانووردی کے مقابلہ میں حصہ لیا،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری نے گزشتہ پیرکو متحدہ عرب امارات میں ہونے والے صحرانووردی کے مقابلے میں حصہ لیاتھا اورانہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب بختاوربھٹو زرداری نے اس حوالے سے تصاویربھی سوشل میڈیاپروائرل کی ہیں۔بختاوربھٹوزرداری نے اس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے پاکستانی ٹی… Continue 23reading بختاوربھٹوزرداری نے عرب امارات میں صحرانووردی کے مقابلہ میں حصہ لیا،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

اباکاویزہ لگ چکا تھا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

اباکاویزہ لگ چکا تھا

ابا تم کوشش کرو کہ واپس ہی چلے جاؤ۔,,بیٹے نے بے حس لہجے میں کہا- انکل نذیر نے لاچاری سے بیٹے اور بہو کی طرف دیکھا۔پھراپنی ٹانگ کے زخم کو جو شوگر کی وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا تھا۔پچپن سال کی عمر میں ستر سال کا دکھنے والا نذیر چند ماہ قبل ہی بیرون… Continue 23reading اباکاویزہ لگ چکا تھا

کلبھوشن کی آخری خواہش،کب پھانسی پر لٹکایاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کی آخری خواہش،کب پھانسی پر لٹکایاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوپاکستان میں مختلف سنگین جرائم کی پاداش میں پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کلبھوشن یادیوکوابھی پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے اورایک پراسیس کے تحت بھارتی ایجنٹ کوپھانسی دی جائے گی اوراس کوچند روزبعد پھانسی دے دی جائے گی ۔پھانسی سے… Continue 23reading کلبھوشن کی آخری خواہش،کب پھانسی پر لٹکایاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں