ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

بختاوربھٹوزرداری نے عرب امارات میں صحرانووردی کے مقابلہ میں حصہ لیا،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری نے گزشتہ پیرکو متحدہ عرب امارات میں ہونے والے صحرانووردی کے مقابلے میں حصہ لیاتھا اورانہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب بختاوربھٹو زرداری نے اس حوالے سے تصاویربھی سوشل میڈیاپروائرل کی ہیں۔بختاوربھٹوزرداری نے اس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے پاکستانی ٹی شرٹ پہنی

اورساتھ ہی پاکستانی پرچم کابیج بھی لگایا۔بختاوربھٹونے دوڑ،کرالنگ ،جمپنگ اورچڑھائی میں حصہ لیا۔اس مقابلے میں اور دنیابھرسے اوربھی کئی مشہورشخصیات اورکھلاڑی شامل تھے ۔ متحدہ عرب امارات میں صحرانووردی کایہ مقابلہ کرانے کااصل مقصد کسی بھی شخص کی جسمانی اوردماغی صلاحتیوں کوجانچناہوتاہے ۔بختاوربھٹوزرداری نے مختلف ایونٹس کی تصاویربھی پوسٹ کی ہیں جس پرسوشل میڈیاکے صارفین مختلف تاثرات دے رہے ہیں۔

 

383050_17081434

bakhtawar3

 

Screenshot_1

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…