اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان ا و رویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے د رمیان ایک روزہ میچوں کی سیریزکافیصلہ کن میچ کل گیانامیں کھیلاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیزسے یہ ایک روزہ سیریزجیتنے پرپاکستان کی ورلڈکپ تک رسائی آسان ہوجائے گی جبکہ اگرپاکستانی ٹیم کواس سیریزمیں شکست ہوگئی توپھرورلڈکپ تک رسائی کےلئے چیمپنزٹرافی اوربنگلہ دیش کے خلاف سیریزمیں بہترین کارکردگی دکھاناپڑے

گی ۔ویسٹ انڈیزسے سیریزجیتنے کےلئے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھراورکپتان سرفرازاحمدنے اس وقت بابراعظم ،حسن علی اورشاداب خان سے بہترین کارکردگی کی توقع رکھے ہوئے ہیں ۔واضح رہے کہ بابراعظم اورحسن علی دوسرے ایک روزہ میچ میں عمدہ کارکردگی دکھائی جبکہ شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں اپنالواہامنوایاہے ۔جبکہ اس وقت دونوں ٹیموں میں سیریزبرابرہے ۔

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…