منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

یقین پختہ رکھیں

datetime 10  اپریل‬‮  2017

یقین پختہ رکھیں

ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ  تہر کرکنارے پر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے، آخر کار اپنا ایک ہٹ (جھونپڑی) تیار کرتا ہے، جھاڑیاں اور… Continue 23reading یقین پختہ رکھیں

دوست کا قرض

datetime 10  اپریل‬‮  2017

دوست کا قرض

سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیش آنے والا ایک سچا واقعہْ ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعودی شہربریدہ میں تجارت کرتے تھے ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا نماز جنازہ ادا کی… Continue 23reading دوست کا قرض

گاڑیوں کے شوقین افرادکےلئے بڑی خوشخبری ،ا ب گاڑیاں بجلی پرچلیں گی

datetime 10  اپریل‬‮  2017

گاڑیوں کے شوقین افرادکےلئے بڑی خوشخبری ،ا ب گاڑیاں بجلی پرچلیں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت جلد پاکستانی ملک کی سڑکوں پر دوڑتی الیکٹرک کاردیکھ سکیں گے ۔ یہ’’ای کار‘‘ 50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ان میں پٹرول کی جگہ یوپی ایس کی طرح12وولٹ کی ری چارج ایبل بیـٹری استعمال ہو گیجسے با آسانی گھریلو بجلی پر بھی چارج کیا جا… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افرادکےلئے بڑی خوشخبری ،ا ب گاڑیاں بجلی پرچلیں گی

ابھی اور بہت سے”پُل “ بنانے ہیں

datetime 10  اپریل‬‮  2017

ابھی اور بہت سے”پُل “ بنانے ہیں

دو سگے بھائیوں کے بڑے بڑے زرعی فارم ساتھ ساتھ واقع تھے دونوں چالیس سال سے ایک دوسرے سے اتفاق سے رہ رہے تھے اگر کسی کو اپنے کھیتوں کیلئے کسی مشینری یا کام کی زیادتی کی وجہ سے زرعی مزدوروں کی ضرورت پڑتی تو وہ بغیر پوچھے بلا ججھک ایک دوسرے کے وسائل استعمال… Continue 23reading ابھی اور بہت سے”پُل “ بنانے ہیں

چور کی ڈاڑھی میں تنکا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

چور کی ڈاڑھی میں تنکا

ایک مرتبہ اکبربادشاہ کی انگوٹھی کھو گئی۔ اکبر بڑا پریشان ہوا کیونکہ یہ اس کے باپ کا تحفہ اور نشانی تھی۔ جب بیربل دربار میں پہنچا تو اکبر نے سارا ماجرا اس کو سنایا اور اس سے کہا کہ تم بہت سیانے بنتے ہو۔ اب زرا ہماری انگوٹھی ڈھونڈ کر دکھاو تو تم کو جانیں۔… Continue 23reading چور کی ڈاڑھی میں تنکا

کسان کا گدھا ﺍﻭﺭﺭﺳﯽ

datetime 10  اپریل‬‮  2017

کسان کا گدھا ﺍﻭﺭﺭﺳﯽ

ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﺭﺳﯽ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺭﺳﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ، ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ، ﺟﺎ ﮐﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺭﺳﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ۔ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﯾﺴﯽ… Continue 23reading کسان کا گدھا ﺍﻭﺭﺭﺳﯽ

پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی ،غیر آئینی قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی ،غیر آئینی قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس جے ایس کیہار کی سربراہی میں بینچ کا کہنا تھاکہ… Continue 23reading پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

مولانافضل الرحمان کے افغانستان سے متعلق بیان پرافغان علماء مشتعل،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

مولانافضل الرحمان کے افغانستان سے متعلق بیان پرافغان علماء مشتعل،سنگین الزام عائد کردیا

کابل(آئی این پی) افغان علماء کونسل نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے افغانستان میں غیر ملکی افواج کی موجودگی سے متعلق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا بیان دشمنی اور نفرت پر مشتمل ہے ،مولانافضل الرحمان ایک طالبان نواز پاکستانی سیاسی رہنما ہیں جنھوں نے غیر… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کے افغانستان سے متعلق بیان پرافغان علماء مشتعل،سنگین الزام عائد کردیا

اپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2017

اپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی

اپردیر(آئی این پی )اپردیر کے علاقے براول میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، افسوسناک حادثے میں پانچ خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12افراد زخمی ہوئے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پیر کو پولیس حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ براول کے علاقے میں پیش آیا جس کے… Continue 23reading اپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی