منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

یونانی پولیس نے 2 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا،کون سا گھناؤنا کام کررہے تھے؟شرمناک انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

ایتھنز(آئی این پی)یونان میں پولیس نے 2افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یونان میں دو افغان مہاجرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یونانی پولیس کے مطابق گرفتار شدگان مالاکاسا کیمپ میں مقیم ہیں اور انہوں نے دو مہاجر خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کر رکھا تھا۔ ان دونوں افغان باشندوں کو گزشتہ روز

گرفتار کیا گیا لیکن اس پولیس کارروائی کا اعلان ایک روز بعد کیا گیا۔ جسم فروشی پر مجبور کی گئی خواتین میں سے ایک کا تعلق افغانستان اور دوسری کا ایران سے ہے۔  چالیس برس سے زائد عمر کے افغان باشندوں نے ایتھنز میں ایک اپارٹمنٹ کرائے پر لے کر اِن دونوں عورتوں کو جسم فروشی کے لیے پابند کر رکھا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…