جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ منی بیگم حج پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا عجیب و غریب واقعہ ہو گیا ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ منی بیگم حج پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا عجیب و غریب واقعہ ہو گیا ؟ 

لاہور( این این آئی)گلوکارہ منی بیگم نے کہا ہے کہ میری زندگی کا حسین اتفاق ہے کہ اپنی بہو کا انتخاب حج کے موقع پر کیا ۔ ایک انٹر ویو میں منی بیگم نے بتایا کہ حج کے دوران میری نظر ایک لڑکی پر پڑی جو مجھے پہلی ہی نظر میں اچھی لگی ۔ واپسی… Continue 23reading ’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ منی بیگم حج پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا عجیب و غریب واقعہ ہو گیا ؟ 

معروف کرکٹر وسیم اکرم ٹیکسی سروس’’کریم‘‘ کے چیف ایگزیکٹو مقرر، عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام کیا، کیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2017

معروف کرکٹر وسیم اکرم ٹیکسی سروس’’کریم‘‘ کے چیف ایگزیکٹو مقرر، عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام کیا، کیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ٹیکسی کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کریم نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کو ایک دن کا اعزازی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا۔کریم کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان سے قبل ہی سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ وسیم اکرم کو کریم کا سی… Continue 23reading معروف کرکٹر وسیم اکرم ٹیکسی سروس’’کریم‘‘ کے چیف ایگزیکٹو مقرر، عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام کیا، کیا؟

کلبھوشن یادیو کو چھڑوانے کیلئے پاکستان پر کونسا بم گرا دیا جائے؟بھارت کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 16  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کو چھڑوانے کیلئے پاکستان پر کونسا بم گرا دیا جائے؟بھارت کی پاکستان کو سنگین دھمکی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی رہنما نے پاکستان کو دھمکی دیے ہوئے کہا کہ ہمیں کلبھوشن یادیو کو چھڑانے کے لیے پاکستان پر بم گرا دیا چاہئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے کارکن پروین توگادیا نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے بھارتی جاسوس کو بچانے کے لیے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو چھڑوانے کیلئے پاکستان پر کونسا بم گرا دیا جائے؟بھارت کی پاکستان کو سنگین دھمکی

میں اپنے نام سے ’’خان‘‘ کبھی نہیں ہٹائوں گی کیونکہ ۔۔ ریحام خان کا دبنگ اعلان

datetime 16  اپریل‬‮  2017

میں اپنے نام سے ’’خان‘‘ کبھی نہیں ہٹائوں گی کیونکہ ۔۔ ریحام خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحر یک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ اپنے نام کیساتھ سے خان نہیں ہٹاؤں گی ‘میں نے کسی کے ساتھ شادی کر کے اپنے نام کے ساتھ نہیں لگایا بلکہ ہم پیدائشی خان ہیں . ہفتے کے روز اپنے یوب ٹیوب چینل کے افتتاح کے موقعہ پر سوالوں… Continue 23reading میں اپنے نام سے ’’خان‘‘ کبھی نہیں ہٹائوں گی کیونکہ ۔۔ ریحام خان کا دبنگ اعلان

’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ پی ٹی آئی ایک بار بازی مار گئی ۔۔ قابل تحسین اقدام

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ پی ٹی آئی ایک بار بازی مار گئی ۔۔ قابل تحسین اقدام

بیس بگلہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء کیپٹن وقاص نسیم کا حلقہ وسطی باغ کا تفصیلی دورہ‘ کیپٹن وقاص نسیم پہلے سیاسی رہنماء ہیں جو ضلع باغ کے نواحی علاقہ بھٹی شریف میں لینڈ سلائیڈسے متاثرہ علاقہ میں پہنچے اور متاثرین سے تفصیلی ملاقات کی اور ان کے مسائل کو… Continue 23reading ’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ پی ٹی آئی ایک بار بازی مار گئی ۔۔ قابل تحسین اقدام

افغانستان میں امریکی حملہ ۔۔ متعدد پاکستانی ہلاک ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھے ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017

افغانستان میں امریکی حملہ ۔۔ متعدد پاکستانی ہلاک ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھے ؟ 

واشنگٹن(این این آئی) رواں ہفتے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکا کی جانب سے داعش کے ٹھکانے پر گرائے گئے سب سے بڑے غیر جوہری بم کے حملے میں ہلاک ہونے والے 94 دہشتگردوں میں 4 کمانڈر تھے اور ان کا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں تعینات افغان… Continue 23reading افغانستان میں امریکی حملہ ۔۔ متعدد پاکستانی ہلاک ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھے ؟ 

’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

بیجنگ(این این آئی)چین نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے روس سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ نے یہ درخواست اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کی۔ بیجنگ حکومت پہلے ہی خبردار کر چکی ہے… Continue 23reading ’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

خلافت کی سرزمین کا کہہ کر جانے والی نورین لغاری کی کہانی کا ڈراپ سین ۔۔ کہاں سے اورکس حالت میں گرفتار ہو ئی ؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2017

خلافت کی سرزمین کا کہہ کر جانے والی نورین لغاری کی کہانی کا ڈراپ سین ۔۔ کہاں سے اورکس حالت میں گرفتار ہو ئی ؟ دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پنجاب سوسائٹی سے پولیس مقابلے میں گرفتار لڑکی نورین لغاری نکلی۔ نورین ڈھائی ماہ پہلے حیدرآباد سے لاپتا ہوئی تھی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نورین نے کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ نورین کے بھائی اور والد کہتے ہیں اگر کوئی ایسی بات تو اسے سامنے… Continue 23reading خلافت کی سرزمین کا کہہ کر جانے والی نورین لغاری کی کہانی کا ڈراپ سین ۔۔ کہاں سے اورکس حالت میں گرفتار ہو ئی ؟ دھماکہ خیز انکشافات

’’دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں ‘‘ کتنے بر س کی تھیں اور تعلق کہاں سے تھا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں ‘‘ کتنے بر س کی تھیں اور تعلق کہاں سے تھا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

روم( این این آئی) دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں اٹلی میں انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایما مورانو اٹلی میں 29 نومبر 1899 کو پیدا ہوئی تھیں۔ وہ باقاعدہ طور پر 19ویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری زندہ شخصیت تھیں۔وہ اپنی لمبی عمر کی وجہ جنیاتی اور… Continue 23reading ’’دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں ‘‘ کتنے بر س کی تھیں اور تعلق کہاں سے تھا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے