ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ منی بیگم حج پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا عجیب و غریب واقعہ ہو گیا ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکارہ منی بیگم نے کہا ہے کہ میری زندگی کا حسین اتفاق ہے کہ اپنی بہو کا انتخاب حج کے موقع پر کیا ۔ ایک انٹر ویو میں منی بیگم نے بتایا کہ حج کے دوران میری نظر ایک لڑکی پر پڑی جو مجھے پہلی ہی نظر میں اچھی لگی ۔ واپسی پر وہی لڑکی

میرے پیچھے آ رہی تھی اور اس نے مجھے کہا کہ میں آپ کی پرستار ہوں ۔ میں نے لڑکی کی والدہ سے ملاقات کی اور اس کے بعد آگے بڑھی اور وہ لڑکی میری بہو بن گئی ۔ انہوں نے بتایا کہ میں اپنے پوتے کو دیکھنے کے لئے خصوصی طور پر امریکہ سے پاکستان آئی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…