منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو چھڑوانے کیلئے پاکستان پر کونسا بم گرا دیا جائے؟بھارت کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی رہنما نے پاکستان کو دھمکی دیے ہوئے کہا کہ ہمیں کلبھوشن یادیو کو چھڑانے کے لیے پاکستان پر بم گرا دیا چاہئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے کارکن پروین توگادیا نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے بھارتی جاسوس کو بچانے کے لیے پاکستان پر بم گرانے چایئے اور مقبوضہ وادی

میں جہادیوں پر بھی کارپٹ بم گرا دیے جائیں۔جمشید پور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے روگادیا نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کا نان نیوکلئیر بم چلانے کا خیر مقدم کیا کہ بھارت کو بھی اس طرز پر پاکستان پر حملہ کرنا ہو گا تاکہ کلبھوشن یادیو کی رہائی ممکن ہو سکے۔اگر امریکا اتنی دور سے آکر بم گرا سکتا تو ہم کیوں نہیں ایسا کر سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…