ایٹم بم چلادیا،امریکہ کا اعلان
واشنگٹن(نیوزڈیسک)دوسروں کو ایٹمی ہتھیارترک کرنے کا سبق دینے والے امریکہ نے ایٹم بم چلادیا،تفصیلات کے مطابق امریکہ نے اپنے خطرناک ترین نیوکلیئر گریویٹی بم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ ریاست نیواڈا کے ٹینوپہ ٹیسٹ رینج میں کیا جانے والا تجربہ این ایس اے اور امریکی ایئرفورس نے مشترکہ طور پر کیا۔ بم گرانے کے عمل… Continue 23reading ایٹم بم چلادیا،امریکہ کا اعلان











































