خطرناک امریکی بم سے بھارت، فلپائن اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے کن افراد کو نشانہ بنایاگیا؟افغانستان کا حیرت انگیزدعویٰ
کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے میں مرنے والے عسکریت پسندوں کی اکثریت کا تعلق پاکستان، بھارت، فلپائن اور بنگلہ دیش سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت کے ایک ترجمان محمد رادمنش نے بتایا کہ ہے کہ ننگرہار میں… Continue 23reading خطرناک امریکی بم سے بھارت، فلپائن اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے کن افراد کو نشانہ بنایاگیا؟افغانستان کا حیرت انگیزدعویٰ









































