جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیموں… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

’’پانچ مرلے کے گھرمالکان کیلئے بُری خبر‘‘ حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2017

’’پانچ مرلے کے گھرمالکان کیلئے بُری خبر‘‘ حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ مرلہ تک کے مکانوں کو ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے متعلقہ امور پر کمیٹی تشکیل،ٹرسائیکل رجسٹریشن‘ لائف ٹائم ٹوکن فیس میں بھی اضافہ کردیاگیا ،پنجاب حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بجٹ سے دو ماہ… Continue 23reading ’’پانچ مرلے کے گھرمالکان کیلئے بُری خبر‘‘ حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی

چیمپئنز ٹرافی کروا کر دکھائیں!ہم یہ کام کریں گے! بھارت نے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

datetime 21  اپریل‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی کروا کر دکھائیں!ہم یہ کام کریں گے! بھارت نے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈنے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر غور شروع کر دیا ۔ بھارت کا یہ سخت موقف آئی سی سی کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ذرائع کے مطابق اسی سلسلے بی سی سی آئی کا جنرل اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کروا کر دکھائیں!ہم یہ کام کریں گے! بھارت نے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

بھارت پہلے ایٹمی حملہ کرکے پاکستان کو تباہ کرنے کے قابل نہیں رہا، پاکستان نے نئی ایٹمی ٹیکنالوجی تیار کر لی

datetime 21  اپریل‬‮  2017

بھارت پہلے ایٹمی حملہ کرکے پاکستان کو تباہ کرنے کے قابل نہیں رہا، پاکستان نے نئی ایٹمی ٹیکنالوجی تیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جوہری ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا مقابلہ کیے بغیر پاکستان اپنی جوہری طاقت کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے گا۔جینوا میں اقوام متحدہ کیلئے سابق پاکستانی سفیر ضمیر اکرام نے اسٹریٹجک ویژن انسٹی ٹیوٹ (ایس وی آئی) کی جانب سے منعقدہ ایک سیمنار سے خطاب کے… Continue 23reading بھارت پہلے ایٹمی حملہ کرکے پاکستان کو تباہ کرنے کے قابل نہیں رہا، پاکستان نے نئی ایٹمی ٹیکنالوجی تیار کر لی

وزیراعلیٰ سے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈمیک الیسٹرکی قیادت میں وفدکی ملاقات

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیراعلیٰ سے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈمیک الیسٹرکی قیادت میں وفدکی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈمیک الیسٹر(Mr.David McAllister )کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی۔پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوس کوٹین (Mr.Jean Francois Cautain )کے علاوہ یورپی پارلیمنٹ کے اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاکستان… Continue 23reading وزیراعلیٰ سے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈمیک الیسٹرکی قیادت میں وفدکی ملاقات

امن عامہ کی فضا کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے،وزیراعلیٰ 

datetime 21  اپریل‬‮  2017

امن عامہ کی فضا کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے،وزیراعلیٰ 

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، 3 گھنٹے طویل جاری رہنے والے اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، سیف سٹی پراجیکٹ لاہور کے منصوبے پر پیش رفت اور 6 بڑے شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading امن عامہ کی فضا کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے،وزیراعلیٰ 

’’وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو 14 سال جیل ہو سکتی ہے‘‘

datetime 21  اپریل‬‮  2017

’’وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو 14 سال جیل ہو سکتی ہے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم کو جیل بھیجنے کی بات نہیں کی تھی اب جو تفتیش ہو گی اس کے نتیجے میں وزیراعظم اور ان کے بچے جیل جا سکتے ہیں اور انھیں 14 سال کے قریب جیل ہو سکتی ہے. ان کا… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو 14 سال جیل ہو سکتی ہے‘‘

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر پیغام

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر پیغام

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ زمین ہم سے محبت کا تقاضا کرتی ہے اورپانی، پہاڑ، جنگلات، ہریالی اور صحرا کو اصل روح کے ساتھ قائم رکھنا ہی زمین سے محبت کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ ارتھ ڈے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر پیغام

وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے اور 4 برس کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ فلاح عامہ کے اربوں روپے کے منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے۔ انہوں… Continue 23reading وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ