جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

خدا خوفی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

خدا خوفی

ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﺭﮨﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐچھ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﮍ… Continue 23reading خدا خوفی

معروف ٹینس سٹارنے مداحوں کوخوشخبری سناکرپوسٹ ہی ڈیلیٹ کرڈالی ،ترجمان نے رازفاش کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

معروف ٹینس سٹارنے مداحوں کوخوشخبری سناکرپوسٹ ہی ڈیلیٹ کرڈالی ،ترجمان نے رازفاش کردیا

لاس اینجلس( آن لائن ) سپر اسٹار ٹینس پلیئر سرینا ولیمزرواں برس بچے کی ماں بن جائیں گی۔سپر اسٹار ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے ایک روز قبل اسنیپ چیٹ پر عندیہ دیا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں تاہم بعد میں انہوں نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردی،اب ان کی ترجمان کیلی بش نووک نے… Continue 23reading معروف ٹینس سٹارنے مداحوں کوخوشخبری سناکرپوسٹ ہی ڈیلیٹ کرڈالی ،ترجمان نے رازفاش کردیا

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖ ﮨوئی ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁٹھ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

احمد شہزاد کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

احمد شہزاد کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے… Continue 23reading احمد شہزاد کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

datetime 20  اپریل‬‮  2017

بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

بنگلور( آن لائن ) بھارت کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے کی کوششوں پر بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی نے سخت موقف اپناتے ہوئے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر چیمپئنز ترافی کے بائیکاٹ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

توبہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

توبہ

ایک نوجوان صحابی جسے لوگ “ماعز” کے نام سے جانتے تھے،اس کی شادی مدینہ منورہ میں ہوئی تھی۔ایک دن شیطان نے اسے پھسلایا، اسے انصاری کی لونڈی پر مائل کر دیا اور راہ حق سے ہٹانے کی کوشش کی، ماغر شیطان کے جال میں پھنسا اور اس لونڈی کو تنہائی میں لے گیا، اب یہ… Continue 23reading توبہ

سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اپنے جواب میں معاملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پانامہ پیپرز دستاویزات کے مقدمے میں جب عدالت کی جانب سے قومی احتساب بیورو سے جواب مانگا تھا جس پر… Continue 23reading سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

معاف کرنے میں چھپی محبت

datetime 20  اپریل‬‮  2017

معاف کرنے میں چھپی محبت

منیٰ کا میدان ہے۔ ایک بڑے میاں اپنا تھیلا لے کر جا رہے تھے،اس میں کچھ پیسے تھے،ایک نوجوان اس کے قریب آیا اور تھیلا چھین کر چلا گیا،اس بڑے میاں کا سارا زادِ راہ اسی تھیلے میں تھا ،انہوں نے صبر کر لیا۔ وہ نوجوان جب کچھ آگے گیا تو اس کا سر چکرایا… Continue 23reading معاف کرنے میں چھپی محبت

’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے پانچویں رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے موقف میں لکھا ہے کہ 26سماعتوں میں پتہ نہ چل سکا کہ مے فئیر فلیٹ کا ما لک کون ہے تاہم وزیراعظم نواز شریف کی بے نامی جائیداد کے امکان کورد نہیں کیاجاسکتا۔نواز شریف کو… Continue 23reading ’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی