جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

برقعے میں لپٹی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

برقعے میں لپٹی

برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی۔ ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی۔ اس نے حجاب میں لپٹی… Continue 23reading برقعے میں لپٹی

پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

ایک پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش کے بارے میں چند آدمی اس پر غور وبحث کریں کہ پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟ ایک نے کہا کہ سبب کھلا ہوا ہے اور وہ پھندا ہے جو اس کے گلے میں پڑا ہوا ہے جس سے گلاگھٹا سانس بند ہوا اور موت واقع… Continue 23reading پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

پانامالیکس کافیصلہ، نعرے لگاتے لگاتے نابینالیگی کارکن کے ساتھ کیاکچھ ہوگیا؟جان کرآپ کوافسوس ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پانامالیکس کافیصلہ، نعرے لگاتے لگاتے نابینالیگی کارکن کے ساتھ کیاکچھ ہوگیا؟جان کرآپ کوافسوس ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)ریڈ زون میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگانے والا نابینا لیگی کارکن گرمی کی شدت سے بیہوش ہوگیا جسے طور پر ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ریڈزون میں… Continue 23reading پانامالیکس کافیصلہ، نعرے لگاتے لگاتے نابینالیگی کارکن کے ساتھ کیاکچھ ہوگیا؟جان کرآپ کوافسوس ہوگا

ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ” ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﯼ ﻣﺴﻠﻢ ﺗﮭﯽ۔ ” ﺁﭖ ﮐﮯ ﺁﻗﺎ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺟﻮ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭ ﺗﮭﺎ، ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ… Continue 23reading ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘

لاہور( این این آئی)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ اور تند و تیز بیانات آتے رہے۔کچھ لوگ وزیر اعظم کے نااہل ہونے کا خطرہ ٹلنے پر ان کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر طنز کرنا نہیں بھولے۔ متعدد بار شیئر کی جانے والی ایک ٹویٹ… Continue 23reading ’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘

امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد ( آ ئی این پی) ایوان بالا کو آ گا ہ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے سفارتی کوششیں کی جا رہی ہیں اورجلدہی یہ قوم کواچھی خبرسننے کوملے گی، سندھ میں پچھلے پانچ سال کے دوران این ایچ اے نے 66 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

نوازشریف پرمشکل و قت گزرچکا،جاوید ہاشمی کاعمران خان کے بارے میں ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2017

نوازشریف پرمشکل و قت گزرچکا،جاوید ہاشمی کاعمران خان کے بارے میں ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

ملتان (آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوا ز شریف کا مشکل وقت گزر گیا ہے ‘ عمران خان کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے کوئی تیاری نہیں ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا مشکل… Continue 23reading نوازشریف پرمشکل و قت گزرچکا،جاوید ہاشمی کاعمران خان کے بارے میں ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

ایک مالدار آدمی نے اپنے بڑے سے محل کے ساتھ ایک ’’باغیچہ ‘‘ بنوایا۔ وہ کبھی کبھار سیر و تفریح کے لئے اس باغیچے میں جاتا اور پھولوں اور پھلوں کے درمیان چہل قدمی کرتا۔ اسے یہ خیال آیا کہ میرا باغیچہ چھوٹا ہے اسے مزید بڑا ہونا چاہیے۔ باغیچے کے ساتھ ایک غریب کسان… Continue 23reading پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے،پرویزمشرف بھی میدان میں آگئے ،نوازشریف کی وزارت عظمی کی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے،پرویزمشرف بھی میدان میں آگئے ،نوازشریف کی وزارت عظمی کی حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عدالت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کا جواز کھوچکے ہیں۔سپریم کورٹ کے ججوں نے انہیں صادق اور امین قرارنہیں دیا۔جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے۔حیران ہوں کہ مٹھائیاں کس بات پر… Continue 23reading جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے،پرویزمشرف بھی میدان میں آگئے ،نوازشریف کی وزارت عظمی کی حقیقت سامنے لے آئے