اہم ترین کیس ڈان لیکس کا فیصلے آنے میں چند گھنٹے کس کس اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس معاملے پر انکوائری کمیٹی نے معاون خصوصی طارق فاطمی اور راو تحسین کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے سفارشات کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس پر انکوائری کمیٹی کی… Continue 23reading اہم ترین کیس ڈان لیکس کا فیصلے آنے میں چند گھنٹے کس کس اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟









































