پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں زوردار بم دھماکہ ۔۔ متعدد شہادتیں ۔۔ پاک فوج پہنچ گئی ‎

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرم ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر بس بارودی سرنگ سےٹکرا گئی،2خواتین سمیت 10افراد جاں بحق، 13زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار سے سدہ جانے والی مسافر وین گودر کے قریب سڑک پر

نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 10افراد جاں بحقہو گئے ہیں جبکہ 13زخمی ہیں۔ واقعہ کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارکنوں کی مدد سے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ امدادی کارروائیوں میں پاک فوج کا M-17ہےلی کاپٹر بھی حصہ لے رہا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…